مقدس
لائبریرین
یہاں پوچھ سکتی تو کب کا پوچھ چکی ہوتی بھیااگر وہ سوال یہاں پوچھا جا سکتا ہے تو جلدی سے پوچھ لو۔
یہاں پوچھ سکتی تو کب کا پوچھ چکی ہوتی بھیااگر وہ سوال یہاں پوچھا جا سکتا ہے تو جلدی سے پوچھ لو۔
میں بھی مس کر رہا ہوں کسی کو!اچھا آپ کے پیپرز ہو رہے ہیں مجھے نہیں پتا تھا نا اب اچھے سے لکھ کر ئیں میں انتظار کر تی ہوں
اچھا آپ کے پیپرز ہو رہے ہیں مجھے نہیں پتا تھا نا اب اچھے سے لکھ کر ئیں میں انتظار کر تی ہوں
میں بھی مس کر رہا ہوں کسی کو!
چاچو !بھلا کس کو مس کر رہے ہو؟
جوابات نہیں سوالات لکھوں گیوہ تو کالج میں پرچوں کے جواب لکھے گی، تم ادھر اپنے انٹرویو والے سوالات کے جواب لکھو۔
چاچو !
ہوگا کوئی اپنا!
ہی ہی ہی !!!ظاہر ہے اپنوں کو ہی مس کیا جاتا ہے ناں، اب تم صدر زرداری کو مس کرنے سے تو رہے۔
اچھا آپ کے پیپرز ہو رہے ہیں مجھے نہیں پتا تھا نا اب اچھے سے لکھ کر ئیں میں انتظار کر تی ہوں
میں یہیں پر ہوں اور کہامیں اچھی بہنا پر آپ کدھر ہیں ؟
اور میں اس وقت سب کو مس کررہی ہوں
نہیں آج نہیں ہو گا آپ دے دئیں نا لسی