سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اچھا۔
ویسے میرا چھوٹا بھائی بھی اسی طرح ہے ۔ اگر کوئی لطیفہ سنانا ہو تو ہنس ہنس کر ہی سناتا ہے
بے جا ہنسنے پر اکثر میری ڈانٹ بھی کھاتا ہے
ڈانٹتے کیوں ہیں زین بھائی چھوٹے بھائی غریب کو ، بس اب آپ کے ڈانٹنے پر پابندی ہے !
اچھا۔
ویسے میرا چھوٹا بھائی بھی اسی طرح ہے ۔ اگر کوئی لطیفہ سنانا ہو تو ہنس ہنس کر ہی سناتا ہے
بے جا ہنسنے پر اکثر میری ڈانٹ بھی کھاتا ہے
ہاں جی چاچوتمہارے امتحان جو ختم ہو گئے ہیں، اس لیے اب سبکو مس کر رہی ہو۔
میرے لیے بھی ایک گلاس لسی لے آتیں، لیکن وہ تو دوسرا دھاگہ ہے۔
جاؤں گی مجھے کچھ پرابلم ہو رہی ہے یہاں پر اُس کا تو حال نکل جائے گا تو وہاں بھی آؤں گیوہ انٹرویو والے دھاگے پر کیوں نہیں جا رہی؟
جاؤں گی مجھے کچھ پرابلم ہو رہی ہے یہاں پر اُس کا تو حال نکل جائے گا تو وہاں بھی آؤں گی
پرابلم کا حل نکل گیا ہے اب میں یہاں پر آسکتی ہوںاس کا جو بھی حل ہے وہ تم نے ہی نکالنا ہے، کسی دوسرے نے اس کا حل نہیں نکالنا۔
اس لیے تو کہے رہی ہوں کے مجھے مس نا کرئیںتم اگر ایک دن نہ آؤ تو میں مس کرتا ہوں، اب نجانے کتنے دنوں کے لیے جا رہی ہو؟