عائشہ عزیز
لائبریرین
ویلکم بیک خوشی اپیاسال ہو گیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
مگر میسج لکھے کتنا عرصہ ہوااااااااااااااااااااااااااا؟؟؟
لو جی ہم آ گئے ھیں
اب روز آیا کریں گی ناں ؟
ویلکم بیک خوشی اپیاسال ہو گیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
مگر میسج لکھے کتنا عرصہ ہوااااااااااااااااااااااااااا؟؟؟
لو جی ہم آ گئے ھیں
عائشہ میں آگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم چاچو کی افسر بہن ، زھرا علوی اپیا کو مس کررہے ہیں۔
اور نازنین ناز بہنا کو بھی بے حد مس کررہے ہیں۔ بہناااااا آپ جہاں بھی ہیں جلدی سے آجائیں ناں نہیں تو میں روٹھ جاؤں گی ناں تو آئس کریم کھانے سے بھی نہیں مانوں گی۔
اور امیداورمحبت بہنا بھی کافی دن سے نظر نہیں آئیں۔
مغزل بھیا آپ کو ناز بہنا کے متعلق کچھ پتا ہے ؟
لیکن ابھی تو پھر نہیں ہیں ناں بہناعائشہ میں آگئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میں یہی ہوں عائشہ آپ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس آپ کی ایک پکار کی دسترس میں ۔۔۔۔۔لیکن ابھی تو پھر نہیں ہیں ناں بہنا
خوشی آئی تھی پھر نجانے کہاں چلی گئی۔
تبسم بھی نہیں ہے۔
کیا ہو گا پاکستان کا؟
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اور ابھی یہی سوچ رہے تھے کہ اب ڈانٹ پڑے کہ تب ڈانٹ پڑے۔وعلیکم السلام لالہ
میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟؟؟؟؟؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اور ابھی یہی سوچ رہے تھے کہ اب ڈانٹ پڑے کہ تب ڈانٹ پڑے۔
خبر دار جو کسی نے بھیا پر ٹھنڈے پانی کی بالٹی الٹی!!!ابھی پڑی کہ ابھی پڑی ۔۔۔ ۔۔۔ یہ لیں اب تو پڑی ہی پڑی بچُووووو جی۔ چلیں جلدی سے سو جائیں لالہ ۔ ورنہ ہم سے اچھا اور کوئی نہیں ہوگا
خبر دار جو کسی نے بھیا پر ٹھنڈے پانی کی بالٹی الٹی!!!
اس بہتر یہ نہیں ہوگا کہ بھیا کو کسی دھوپ میں کھلے سوئمنگ پول میں اچھال دیں؟ٹھنڈی کی کیوں الٹیں گے ہم ؟ گرم پانی کی بالٹی الٹیں گے وہ بھی نیچرل گرم پانی جو سورج کی روشنی سے گرم ہوتا ہے
ہاں یہ بھی ٹھیک ہے لین اب زیادہ باتیں نہیں کرنی بچُووووو جلدی سے سونا ہے ۔اس بہتر یہ نہیں ہوگا کہ بھیا کو کسی دھوپ میں کھلے سوئمنگ پول میں اچھال دیں؟
بہنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااامیں یہی ہوں عائشہ آپ کے ساتھ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بس آپ کی ایک پکار کی دسترس میں ۔۔۔ ۔۔
شمشاد بھائی، یہ تو نہیں معلوم لیکن وہ کچھ کہہ رہی تھیں کہ محل کی سالگرہ کے موقع پر شاید موجود نہیں ہوں گی۔ کوئی سبب نہیں بتایا تھا انھوں نے۔کسی کو معلوم ہے کہ تبسم کہاں چلی گئی؟
شمشاد بھائی، یہ تو نہیں معلوم لیکن وہ کچھ کہہ رہی تھیں کہ محل کی سالگرہ کے موقع پر شاید موجود نہیں ہوں گی۔ کوئی سبب نہیں بتایا تھا انھوں نے۔
آگے کس کی ہوتی ہے؟میری اور محفل کی سالگرہ آگے پیچھے ہی آتی ہے
آگے کس کی ہوتی ہے؟