کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بھیااااااااااااااااااااا
آجایا کروں گی ناں تھوڑی دیر کے لیے
اب جلدی سے یہ خراب والے منہ ٹھیک کریں۔۔نہیں تو اپیا سے شکایت لگ جائے گی۔ :)

پتہ نہیں وہ تھوڑی دیر کونسی ہوگی
اور میں پتہ نہیں اس تھوڑی دیر میں کہاں ہونگا:confused2:

اور اپیا تو خود:cry:
 

فہیم

لائبریرین
بھیااااااااااااااااااااااااااا
کیا ہے آپ کو :(:( :(
سعود بھیا یہیں ہیں ناں ان کو بھی شکایت لگا سکتی ہوں ۔۔اچھا !

اب دیکھو نہ
لے دے کر صرف تم ہو جو آج کل محفل پر
آتی ہو تو بات چیت ہوجاتی ہے :)

باقی تو سب گم م م م م م
اور اب جب تم بھی گم ہوجاؤ گی
تو پھر میں نے کیا یہاں جیبوں میں ہاتھ ڈالے سیٹیاں بجاتے گھومنا ہے:whistle:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اب دیکھو نہ
لے دے کر صرف تم ہو جو آج کل محفل پر
آتی ہو تو بات چیت ہوجاتی ہے :)

باقی تو سب گم م م م م م
اور اب جب تم بھی گم ہوجاؤ گی
تو پھر میں نے کیا یہاں جیبوں میں ہاتھ ڈالے سیٹیاں بجاتے گھومنا ہے:whistle:
اس کا بھی کوئی حل نکل آئے گا بھیا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top