ابن سعید
خادم
ہم کو تو پتا ہے۔کیا پتا
ہم کو تو پتا ہے۔کیا پتا
شمشاد بھائی، یہ تو نہیں معلوم لیکن وہ کچھ کہہ رہی تھیں کہ محل کی سالگرہ کے موقع پر شاید موجود نہیں ہوں گی۔ کوئی سبب نہیں بتایا تھا انھوں نے۔
آپ نے بلایا ہی نہیں تو کیسے آتی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بہنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
دیکھیں آپ نہیں آئیں
امید بہنا آجائیں اب !آپ نے بلایا ہی نہیں تو کیسے آتی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کس کو مس کررہے ہیں بھیا ؟ اپیا کو ؟ہماری یادیں بھی اب شدت اختیار کرتی جارہی ہیں
اپیا کو بھی اور بھی پتہ نہیں کس کس کوآپ کس کو مس کررہے ہیں بھیا ؟ اپیا کو ؟
ہے ناں بھیا میں بھی سب کو مس کررہی ہوںاپیا کو بھی اور بھی پتہ نہیں کس کس کو
ہے ناں بھیا میں بھی سب کو مس کررہی ہوں
بس مجھے پتا ہے جب میں نے غائب ہونا ہے ناں تب ہی سب نے آنا ہے
ابھی نہیں گم ہو رہی ناں بھیاااااااااویسے ہی سب گم ہیں
اور اب تم نے بھی گم ہوجانا ہے
اور پھر میں نے کیا یہاں رہ کر بھٹے بیچنے ہیں
ابھی نہیں گم ہو رہی ناں بھیااااااااا
جب سب آجائیں گے سالگرہ کے قریب تب گم ہونا ہے
اور بھٹے بیچیں گے تو میں تو مفت میں کھاؤں گی ناں ؟
چاچو عائشہ کے بھی پیپرز ہونے ہیں نا جون کے آخر میں ۔تم کہاں غائب ہو رہی ہو؟
آگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بتاؤ کیا کھلا رہی ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟امید بہنا آجائیں اب !
ہاں ناں بھیاتو کیا ابھی سب سالگرہ کی وجہ سے گم ہیں کہ جب سالگرہ ہو تو
کیک کھانے چلیں آئیں۔
اور تمہاری بالکل غائب ہونے والی بالکل نہیں ہورہی
اور چلو پھر بھٹے تو ابھی کھا لیتے ہیں
تم ذرا لیموں اور چاٹ مسالہ پکڑ لو
میں بھونتا ہوں اور تم لیموں پر چاٹ مسالہ لگا کر
ان کو چٹ پٹا بناتی رہو۔
اور اس سے پہلے کے کوئی دوسرا نیت لگائے آکر
ہم دونوں ہی کھا لیتے ہیں
السلام علیکم بہناآگئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اب بتاؤ کیا کھلا رہی ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاں ناں بھیا
اور میرے حصے کا کیک آپ کھا لیجئے گا ۔۔پکا !
جی ٹھیک ہے میں ناں یوں کرتی ہوں کہ خود کو ٹائم لمٹ دیتی ہوں کہ اگر اتنے ٹائم میں اتنی ٹاپک ہوگئے تو پانچ منٹ کی بریک ۔۔تو اس بریک میں میں یہاں آکر سلام کرجایا کروں گی
آپ بس بھونیں بھیا میں ساتھ ساتھ غائب کیے جاتی ہوں ۔۔آپ کے لیے بھی رکھ لوں گی ناں !
بھیاااااااااااااااااااااکوئی نہیں کھانا میں نے کیک ویک
بس جب تم غائب ہونے لگو تو بتا دینا مجھے
تاکہ میں بھی غائبین کی فہرست میں نام لکھوالوں