کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھیا جی یہ سب اس کا وہم ہووے۔ کا ہے کہ ایک سام ادھر سے گزرتے سمے اس کے اُلٹے پاؤں میں کانٹا لگ گیا تھا، کہ ٹوٹی چپل پہن رکھی تھی، بس تبھی سے اُسے وہم ہو گیا ہے کہ کسی بھوت پریت نے اس پر حملہ کیا تھا، خیر سے اگلے ماہ اسے بچہ بھی ہونے والا ہے ناں۔
 
اس دھاگے کو اس سے زیادہ آلودہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہمارا خیال ہے کہ علیحدہ دھاگہ ہی درست رہے گا۔ :) :) :)
 
تبسم

محفلین
یہاں کون کون کس کو مس کر رہا ہے مجھے بتا دیں اُس کے بعد میں اُن کا نام لکھوں گی جن کے نام آپ لوگ نے نہیں لکھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top