کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
جی نہیں بھیا
دل دل ہوتا ہے پتا ہے وہ کتنا بہادر ہوتا ہے سارے جسم میں خون پمپ کرتا ہے چوبیس گھنٹے اور بالکل بھی نہیں تھکتا۔

چلو بہادر بچہ کہہ لیتے ہیں :)

ویسے اتنا بہادر بھی نہیں ہوتا
کبھی کبھی دہل بھی جاتا ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہوتا ہے بچہ دل
تمہیں نہیں پتہ :)

اور تم کو کب نظر آگئے جن بابا
اور تمہارے دل کا پھر کیا بنا:confused:
ارے بابا کہا ناں نہیں ہوتا۔۔میری بات کیوں نہیں مان لیتے بھیااااااااااا

آیا تھا ناں مووی میں ۔۔وہ ناں بہت ڈراؤنے تھے اسٹار گیٹ میں ہی تھا۔بہت ڈر لگا مجھے ۔۔۔سچی
 
فہیم

لائبریرین
ارے بابا کہا ناں نہیں ہوتا۔۔میری بات کیوں نہیں مان لیتے بھیااااااااااا

آیا تھا ناں مووی میں ۔۔وہ ناں بہت ڈراؤنے تھے اسٹار گیٹ میں ہی تھا۔بہت ڈر لگا مجھے ۔۔۔ سچی

ارے بابا تم کیوں نہیں مان لیتیں۔
دل واقعی بچہ ہوتا ہے
تھوڑا کچا بھی ہوتا ہے اور بھی پتہ نہیں کیا کیا :cautious:

اور پھر ڈر کےتم نے کیا کیا
ایک زور دار چیخ تو نہیں نکل گئی تھی کہیں:ROFLMAO:
 
نہیں مانتی نہیں مانتی نہیں مانتی ۔۔مجھے گُشا مت دلائیں بھیا

نہیں میں بس ڈر رہی تھی کیونکہ سب سوئے تھے ناں۔ دل کررہا تھا کہ سب کو اٹھا لوں اور ساتھ مل کر مووی دیکھیں تاکہ ڈر نہ لگے،
 
فہیم

لائبریرین
نہیں مانتی نہیں مانتی نہیں مانتی ۔۔مجھے گُشا مت دلائیں بھیا

نہیں میں بس ڈر رہی تھی کیونکہ سب سوئے تھے ناں۔ دل کررہا تھا کہ سب کو اٹھا لوں اور ساتھ مل کر مووی دیکھیں تاکہ ڈر نہ لگے،

نہ مانو
تواڈا دل ہوگا بہادر خاں
ہمارا تو ہے تھوڑا ناداں
یعنی وہی
دل تو بچہ ہے جی :)

اور سب کو اٹھالیتیں کیا تم
اتنی طاقتور معلوم تو نہیں ہوتیں:tongue:
 
فہیم

لائبریرین
دل دل ہوتا ہے بس کہہ دیا ناں ۔۔

میرا مطلب جگانے سے تھا بھیا

اور دل وہی ہوتا ہے

جو کبھی کھوجاتا ہے
کبھی کوئی چرا لے جاتا ہے
کبھی کچھ تو کبھی کچھ:rolleyes:

اور اگر سب کو جگا دیتیں تو سب نے تمہیں ایک ایک چپت تو ضرور لگا دینی تھی:ROFLMAO:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور دل وہی ہوتا ہے

جو کبھی کھوجاتا ہے
کبھی کوئی چرا لے جاتا ہے
کبھی کچھ تو کبھی کچھ:rolleyes:

اور اگر سب کو جگا دیتیں تو سب نے تمہیں ایک ایک چپت تو ضرور لگا دینی تھی:ROFLMAO:
جی نہیں جی نہیں جی نہیں
دل بھی کبھی چوری ہوا ہے کوئی اس طرح تو بندہ مر جائے گا ۔

ہاں ناں بھیا اسی لیے نہیں جگایا ۔۔ہی ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین
جی نہیں جی نہیں جی نہیں
دل بھی کبھی چوری ہوا ہے کوئی اس طرح تو بندہ مر جائے گا ۔

ہاں ناں بھیا اسی لیے نہیں جگایا ۔۔ہی ہی ہی

کچھ ڈھیٹ لوگ ہوتے ہیں نہ
جو دل چوری ہوجائے یا چور
پھر بھی زندہ رہتے ہیں:)

اور لوگوں کے جاگ نہ جانے کے ڈر سے تو وہ چیخ بھی اندر ہی دم توڑ گئی ہوگی :ROFLMAO:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top