کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے یہ مانو بلی ادھر ہی ہے۔ تمہارے امتحان نہیں ہیں کیا؟
وہ ناں چاچو اگلا پیپر سوموار کو ہے ناں اس لیے آگئی مجھے محفل بہت یاد آرہی تھی۔
آپ ڈانٹیں گے تو نہیں؟
ساتھ ساتھ پڑھ بھی رہی ہوں ناں میتھ کررہی ہوں۔
 

سارہ خان

محفلین
جی اپیا اور ابھی بھی جاری ہیں۔
آپ کیسی ہیں اچھی اپیا؟ :)
ٹھیک ہوں گڑیا ۔۔۔۔ باقی بھی اچھے ہو جائینگے انشاء اللہ ۔۔۔
میں ہمیشہ رو رو کے پیپر دینے جاتی تھی کہ پتا نہیں کیسا ہوگا ۔۔ اور ہنس ہنس کے واپس آتی تھی ۔۔ :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہوں گڑیا ۔۔۔ ۔ باقی بھی اچھے ہو جائینگے انشاء اللہ ۔۔۔
میں ہمیشہ رو رو کے پیپر دینے جاتی تھی کہ پتا نہیں کیسا ہوگا ۔۔ اور ہنس ہنس کے واپس آتی تھی ۔۔ :p
آج کا پیپر مشکل تھا۔ باقی آگے آسان آسان ہیں :)
اور میں بھی کل رو رہی تھی لیکن پیپر کی وجہ سے نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top