تبسم
محفلین
آپ مس کرئیں میں خانہ پوری کر تی ہوں نامس کرنا ہے سسٹر یا صرف خانہ پوری کرنی ہے ؟
آپ مس کرئیں میں خانہ پوری کر تی ہوں نامس کرنا ہے سسٹر یا صرف خانہ پوری کرنی ہے ؟
میں باجو کو مس کرنگ ۔۔۔۔۔۔۔آپ مس کرئیں میں خانہ پوری کر تی ہوں نا
اب یہ آپ کی باجو کون ہیں مجھے نہیں پتامیں باجو کو مس کرنگ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ جب غائب تھیں اس دوران ان کے امتحان ایک دفعہ ختم ہو کر پھر سے شروع ہو گئے ہیں بٹیا رانی۔میری سمجھ نہیں آرہا ہے ان کے امتحان کب سے ہو رہے ہیں جو اب تک ختم ہی نہیں ہو رہے ہیں
ہم انھیں پرسوں مس کر رہے تھے۔میں باجو کو مس کرنگ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھا پرسوں کے بعد بات ہو گئی تھی ان سے ؟ہم انھیں پرسوں مس کر رہے تھے۔
نہیں بٹیا رانی۔ لیکن پھر ہم مصروف ہو گئے اور آج آپ نے ذکر کیا تو خیال آیا پھر سے۔اچھا پرسوں کے بعد بات ہو گئی تھی ان سے ؟
ہاہاہا میں سمجھی پھر یاد کرنے کی ضرورت نہیں رہی ۔۔۔ میں تو انہیں محفل پر مس کر رہی تھی ۔۔۔نہیں بٹیا رانی۔ لیکن پھر ہم مصروف ہو گئے اور آج آپ نے ذکر کیا تو خیال آیا پھر سے۔
آتی ہیں مہینے میں ایک آدھ بار جھلک دکھانے فیس بک پر ۔۔۔محفل تو کیا، میرا خیال ہے وہ اب فیس بُک سے بھی ناراض ہو چکی ہیں، وہاں بھی نظر نہیں آتیں۔
رکھ کر تو نہیں بھولی بھائیہیں، اپنے آپ کو مس کر رہی تھیں، اپنے آپ کو کہیں رکھ کر بھول گئی تھی کیا؟