قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں سامی کو مس کر رہی ہوں۔یہ کیا ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟
میں سامی کو مس کر رہی ہوں۔یہ کیا ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟
اللہ پاک سے ہمیشہ اپنے والدین کی مغفرت کی دعا کرتے رہنا چاہئے اور فاتحہ خوانی سے ان کا سامان راحت بھی بنانا چاہئے۔ جو بھی اہل محفل میرا یہ پیغام پڑھے وہ اول و آخر درود شریف ایک بار الحمد شریف اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کے مقدس کے بابا اور تمام مسلمان مرحومین کو ایصال ثواب کرے۔آمین
جزاک اللہ بھائی
سامی کون تھا/ تھی؟میں سامی کو مس کر رہی ہوں۔
میری دوست ہیںسامی کون تھا/ تھی؟
کیا یہ بھی محفل کی رکن ہیں؟میری دوست ہیں
یہ پوسٹ لگانے کے بعد سو گیا تھا پھر پنکھوں میں بجلی نہ رہیہاں ٹھیک ہے
آپ سُنائیں کیا ہو رہا ہے
تھی مطلب ؟ اب کہاں گئیں؟ کہیں شادی تو نہیں ہو گئی ان کی؟تھیں
لیکن اب نہیں ہیں
نہیں بھیا مصروف ہوگئی ہیں بہتتھی مطلب ؟ اب کہاں گئیں؟ کہیں شادی تو نہیں ہو گئی ان کی؟
اللہ پاک ان کی مشکلات دور فرمائے۔ آمین۔نہیں بھیا مصروف ہوگئی ہیں بہت
آمین!اللہ پاک ان کی مشکلات دور فرمائے۔ آمین۔
آپ ان سے کہیے گا کہ کبھی تو چکر لگا لیا کریں محفل ؟
بہت شکریہ۔ امید کرتا ہوں کہ اگلی بار وہ بھی محفل میں آئیں گی۔آمین!
جی بھیا کہہ دوں گی۔
یہ پوسٹ لگانے کے بعد سو گیا تھا پھر پنکھوں میں بجلی نہ رہی