نہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے اور سناؤ آجکل کیا چل رہا ہےآج کل آپ کچھ زیادہ ہی مصروف نہیں ہو گئے ہیں۔آپ کیسے ہیں
ہاں ٹھیک ہوں
تو پھر کیسا ہے بھائینہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے اور سناؤ آجکل کیا چل رہا ہے
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آفس میں وہی معمول کا کام جاری ہے اور ساتھ میں محفل گردی بھی جاری ہے۔وعلیکم السلام
میں تو ٹھیک ہوں
آپ کیسے کہیں کیا ہو رہا ہے آفس میں
ہاں ٹھیک ہےصحت تو ٹھیک ہے نا باقی خیر ہے
آج کا دن اچھا ہی رہا وہی روز کی طرحالحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آفس میں وہی معمول کا کام جاری ہے اور ساتھ میں محفل گردی بھی جاری ہے۔
آپ سنائیے؟ آج کا دن کیسا گزرا؟
یہ بھلا وہی روز والی روٹین کیا ہے؟آج کا دن اچھا ہی رہا وہی روز کی طرح
اور کیا ہوں گی بھائی وہی گھر کے کام اور کیایہ بھلا وہی روز والی روٹین کیا ہے؟
مقدس سس جلدی سے فون اُٹھائیں اور آپنے بابا کو فون کر لیںمیں اپنے بابا کو مس کر رہی ہوں، بہت زیادہ
کاش ایسا کر سکتیمقدس سس جلدی سے فون اُٹھائیں اور آپنے بابا کو فون کر لیں
مطلب سسکاش ایسا کر سکتی
یہی کہ کاش بابا ایک فون کی دوری پہ ہوتے تو کیا اچھا تھامطلب سس
مقدس کے بابا اس دنیا فانی میں نہیں ہیں۔مطلب سس
مقدس کے بابا اس دنیا فانی میں نہیں ہیں۔
اللہ پاک مقدس کے بابا کو جنت الفردوس میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
یہ کیا ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟سامی کو!