تبسم
محفلین
السلام علیکمتو آمد ہو گئی محفل میں سنائیے کیا حال ہیں آپ کے؟
ہاں آگئی ہوں کیا سُناؤں میں سب ٹھیک ہے
السلام علیکمتو آمد ہو گئی محفل میں سنائیے کیا حال ہیں آپ کے؟
و علیکم السلام!السلام علیکم
ہاں آگئی ہوں کیا سُناؤں میں سب ٹھیک ہے
غصہ تو کل ہی ختم ہو گیا تھا میرا ۔۔10۔5 منٹ کا ہی ہو تا ہے میرا غصہو علیکم السلام!
سب ٹھیک ہے ۔ سن کر اچھا لگا اور غصہ تو نہیں ہے ناں آج؟
بہت خوب ۔ اچھا ہی ہے کہ غصہ پانچ دس منٹ ہے ورنہ کئی تو ہوتے ہیں کہ غصے میں کنارہ کشی ہی کر جاتے ہیں۔غصہ تو کل ہی ختم ہو گیا تھا میرا ۔۔10۔5 منٹ کا ہی ہو تا ہے میرا غصہ
میں تو کبھی کنارہ کشی نہیں کر تی غصہ ہو یا ناراض رہوں ۔بہت خوب ۔ اچھا ہی ہے کہ غصہ پانچ دس منٹ ہے ورنہ کئی تو ہوتے ہیں کہ غصے میں کنارہ کشی ہی کر جاتے ہیں۔
میں نے آپ کو تو نہیں کہا ۔ بس کچھ لوگ ہوتے ہیں ایسے جو غصے کو دوستوں اور رشتوں سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔میں تو کبھی کنارہ کشی نہیں کر تی غصہ ہو یا ناراض رہوں ۔
youtube پر تھی اُس کے ساتھ ہی کوئی اور فورم بھی دیکھ رہی تھی youtube پر گانوں سے بیزار ہو گئی تو یہاں چلی آئیلیکن تم تھیں کدھر؟ جو ایکدم سے سامنے آ گئیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاگانے مت دیکھا کرو۔ یہ اچھے نہیں ہوتے۔ اور اس سے لڑکیوں کا رنگ بھی کالا ہو جاتا ہے۔
آج کل آپ کچھ زیادہ ہی مصروف نہیں ہو گئے ہیں۔آپ کیسے ہیںشکریہ آپ نے مجھے یاد کیا اور مس بھی کیا میں بھی ان دنوں کچھ مصروف تھا امید ہے مزاج بخیر ہونگے
کیوں بھائی ایسا کیا ہو گیا ہے کے حالات سے سمجھوتہ کر نا پڑ رہاہےکوشش کر رہا ہوں کہ حالات سے سمجھوتہ کر لوں۔