اشتیاق علی
لائبریرین
نہیں جناب بات یہی نہیں تھی اس کے پیچھے تو کوئی اور ہی بات تھی ۔آپ نے اس سے دوگنا وزن کی انگوٹھی اور دو لاکھ روپے کا الزام لگا دینا تھا۔
نہیں جناب بات یہی نہیں تھی اس کے پیچھے تو کوئی اور ہی بات تھی ۔آپ نے اس سے دوگنا وزن کی انگوٹھی اور دو لاکھ روپے کا الزام لگا دینا تھا۔
جب ہم نے یہ کہا کہ آپ لوگ مسجد میں چلو اس بات کے لیے قرآن اٹھاؤ کے تمہاری کوئی ایسی چیز گمی ہے ۔ تو اس پر انہوں نے کہا کہ ہم اسے معاف کر دیتے ہیں۔ مگر کچھ شرائط ہیں انہیں پورا کردیں ہم ان کا تذکرہ تک نہیں کریں گے۔مثلاً اور کیا سیاست ہے اس کے پیچھے؟
جی ہم حاضر ہیں
چاچو اب تو پارٹ ٹو کی کلاسزز سٹارٹ ہو جانی ہے ، 17 ستمبر کواپنی پڑھائی کی طرف توجہ دو۔
امتحان کب ہیں؟
ناعمہ بہن تو صبح آئی تھیں مگر باقی نہیں آئیں۔
جزاک اللہ بہنا
ارے قدر صاحب آپ یقینا مجھے مس کر رہے تھے ۔ کیونکہ میں بھی آپ ہی کو مس کر رہا تھا یعنی ہم دونوں ایکدوسرے کو مس کررہے تھےمجھے ابھی تک نہیں پتا کہ کس کو مس کرنا چاہیے
کسی ایسے رکن کو جس سے آپ کی اچھی خاصی گپ شپ ہو چکی ہو اور وہ محفل میں نہ آ رہا ہو۔مجھے ابھی تک نہیں پتا کہ کس کو مس کرنا چاہیے
آپ حاضر ہوئی تو تبسم غائب ۔ اچھا کھیل ہے یہ۔خیریت ہے تبسم ۔۔۔ ۔
آج میری یاد کیسے آگئی؟؟؟
تم نے یاد کیا اور میں حاضر ۔۔۔ ۔۔۔
کیا حکم ہے میرے لئے؟؟؟
وہ کیوں بھلا؟میں تو کسی کو بھی مس نہیں کر رہی آج
اس لیے کہ ہم سوچئینگ کہ ہم کیوں مس کریں کسی کووہ کیوں بھلا؟
ایک ہی کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔ وہ آپ بخوبی جانتی ہیں۔اس لیے کہ ہم سوچئینگ کہ ہم کیوں مس کریں کسی کو
اچھا کون بھلا بھیاایک ہی کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔ وہ آپ بخوبی جانتی ہیں۔