ناعمہ عزیز
لائبریرین
اوہ اچھا۔ شوری میں سمجھا کہ کہیں گوشا ہو رہی ہیں۔
معافی ، معافی ، معافی۔
اوہ اچھا۔ شوری میں سمجھا کہ کہیں گوشا ہو رہی ہیں۔
معافی ، معافی ، معافی۔
م م م م م۔ اب ٹھیک ہے؟
م م م م م۔ اب ٹھیک ہے؟
اور کیا ہو رہا ہے آج ؟
کچھ بھی نہیں ابھی تو سوچ رہی ہوں کہ کھانے میں کیا بناؤں ۔اور کیا ہو رہا ہے آج ؟
سوچنا کیا ہے ؟ چکن جلفریزی بنا لو ساتھ میں خمیری روٹیاں منگوا لینا اور سلاد و رائتہ تو ضرور ہونا چاہئے۔کچھ بھی نہیں ابھی تو سوچ رہی ہوں کہ کھانے میں کیا بناؤں ۔
چکن کھا کھا کے بور ہو گئے ہیںسوچنا کیا ہے ؟ چکن جلفریزی بنا لوں ساتھ میں خمیری روٹیاں منگوا لینا اور سلاد و رائتہ تو ضرور ہونا چاہئے۔
اب تو کافی سستا بھی ہے چکن پھر بور ہونا کیسا؟ محض 150 روپے کلو ہے۔چکن کھا کھا کے بور ہو گئے ہیں
ہمارے یہاں تو 130 تھا کلاب تو کافی سستا بھی ہے چکن پھر بور ہونا کیسا؟ محض 150 روپے کلو ہے۔
اس کے علاوہ اور کیا بنانا چاہتی ہیں؟
واہ پھر تو بہت سستا ہے۔ 130 شاید زندہ کے حساب سے ہو۔ میں نے گوشت کے حساب سے بتایا تھا۔ہمارے یہاں تو 130 تھا کل
کوئی سبزی بننا چاہئے آج ۔
زندہ کے حساب سے نہیں یہاں واقع ہی میں کل یہ ریٹ تھا ۔واہ پھر تو بہت سستا ہے۔ 130 شاید زندہ کے حساب سے ہو۔ میں نے گوشت کے حساب سے بتایا تھا۔
سبزی میں آپ کو کیا پسند ہے ؟
بینگن ! مجھے نہیں پسند۔زندہ کے حساب سے نہیں یہاں واقع ہی میں کل یہ ریٹ تھا ۔
سبزی میں مجھے بینگن پسند ہیں ، اور شملہ مرچیں اگر قیمہ یا چکن ڈال کر بنائی ہوں ۔
اب بنائی مسور کی دال ہی ہی ہیبینگن ! مجھے نہیں پسند۔
شملہ مرچیں اور قیمہ یا چکن والا سالن مجھے بھی بہت پسند ہے۔ واہ
اب کیا بنایا ہے جلدی سے بتا دو ناں؟
نمبرسنڈ کر دیا ہے۔ پہلے تو کچھ دن نیٹ نا ہونے کی وجہ سے آن لائن نہیں آ سکے۔ اب مائی صاحبہ کا کالج شروع ہو گیا ہے وقت ہی نہیں ملتا اس کوو علیکم السلام
کیسے ہو خرم؟ اپنا نمبر ہی ذاتی پیغام میں بھیج دو۔
اور وہ مائی صاحبہ کہاں گُم ہو گئی ہیں؟
م م م م۔ اب تک تو آپ لوگ ہضم کر گئے ہوں گے دال۔اب بنائی مسور کی دال ہی ہی ہی
اور کیام م م م۔ اب تک تو آپ لوگ ہضم کر گئے ہوں گے دال۔
مجھے آپ مائی کہہ کر اپنی عمر اور بڑھا رہے ہیں انکل جیو علیکم السلام
کیسے ہو خرم؟ اپنا نمبر ہی ذاتی پیغام میں بھیج دو۔
اور وہ مائی صاحبہ کہاں گُم ہو گئی ہیں؟