کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
السلام علیکم
کہاں ہیں آج کل آپ سب ٹھیک تو ہے نا
چلیں جی ایک بندہ تو کم ہوا۔

کیسی ہو تبسم :)
السلام علیکم
میں تو ٹھیک ہوں بھائی اچھا یہ ایک بندہ سب سے زیادہ غیر حاضر رہتا ہے
کیسے ہیں آپ
آپ حاضر ہوئی تو تبسم غائب ۔ اچھا کھیل ہے یہ۔
ہاں جی کبھی کبھی ایسے کھیل بھی کھیل لے نے چاہیے

خیریت ہے تبسم ۔۔۔ ۔
آج میری یاد کیسے آگئی؟؟؟
تم نے یاد کیا اور میں حاضر ۔۔۔ ۔۔۔
کیا حکم ہے میرے لئے؟؟؟ :hurryup:
السلام علیکم
آنٹی میں آج سے نہیں بہت دینوں سے مس کر رہی تھی آپ ٹھیک تو ہیں نا ۔ آنٹی بڑؤں کو حکم نہیں دتے ہیں ۔
جزاک اللہ بہنا
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
کیسی ہوں عائشہ
دعاؤں میں یاد کر تی ہوں تم کو تب ہی تو مس کیا
 

مہ جبین

محفلین
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں تبسم
بہت شکریہ کہ مجھے اتنے دنوں سے تم یاد کر رہی تھیں
میں گپ شپ کارنر میں ذرا کم ہی جاتی ہوں نا اس لئے تم سے بات نہیں ہو پاتی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top