میں حسن بھائی کو مس کررہی ہوں ، کہاںہوتے ہیںآج کل حسن بھائی؟ آپ سے تو ملاقات ہی نہیںہو پا رہی ہے ۔۔۔
جی عندلیب یہیں ہوں بس ذرا کچھ کام بڑھ گئے تھے تو نہ آ سکا۔ امید ھے آپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گی
وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے۔
دیکھیں گے حسن پاکستان سے کب آن لائن آتے ہیں۔
بھائی جی یہ کیا کِیا پوسٹ کی کانٹ چھانٹ ایسے نہیں کرتے کہ یکسر مطلب تبدیل ہوجائے۔ بہت ہی خطرناک آدمی معلوم ہوتے ہیں فہیم آپ کیوں نکلوانا ھے محفل سے رسوا کر کے ہمیں