زونی کہاں رہ گئی؟ یہ بھی لگتا ہے رمضان میں کہیں زیادہ مصروف ہو گئی ہے۔
سچ بولنا تو کوئی جرم نہیں ہے۔ لیکن یہ کیا کہ اوپر آپ نے اقتباس میرا دے دیا جو میں زونی جی کے متعلق لکھا تھا، نیچے آپ نے کوئی اور ہی کہانی چھیڑ دی تو پڑھنے والے کی سمجھ میں کیا خاک آئے گا؟؟؟؟
آپ کا اقتباس اس لی کہ میں بھی کسی کو ڈھونڈ رھا تھا
مجھے تو اس وقت صرف اور صرف کھانے کی یاد آ رہی ہے۔
تعبیر ، جویریہ ، زونی