اس کے علاوہ اپ کے دستخط بھی غور طلب ہیں ، ابھی تک قطرے اور سمندر کی مسابقت ہی چل رہی ھے
شمشاد بھائی پتہ نہیں اس میں کیا راز ھے
چلیں دیں ، جب تک چل رہی ہے۔
اس کے علاوہ اپ کے دستخط بھی غور طلب ہیں ، ابھی تک قطرے اور سمندر کی مسابقت ہی چل رہی ھے
شمشاد بھائی پتہ نہیں اس میں کیا راز ھے
" ہماری طرح" کی وضاحت کی جائے
ِِِ
زونی آپ کے چاچو بہت منجھے ہوئے شاعر ہیں، اور آپ کو معلوم ہی ہے کہ شاعر کی ایک حس زیادہ ہوتی ہے۔
ویسے آپ کے امتحانوں کا نتیجہ کب آ رہا ہے؟
بادِ صبا کی بات ہو رہی ہے شاید زینب جی ۔کون کہاں،کب چل رہی ہے۔۔۔۔
بادِ صبا کی بات ہو رہی ہے شاید زینب جی ۔
کون کہاں،کب چل رہی ہے۔۔۔۔
شاید۔۔۔۔پہلے یقین کر آؤ کہ باد صبا کی ہی بات ہو رہی ہے پھر مجھے اطلاع کرنا
زینب قطرے اور سمندر کا مقابلہ چل رہا ھے
زینب آپ کہاں غائب ہو اب بہت کم کم نظر آتی ہو محفل پہ
شاید ۔۔۔۔ اس لیئے کہا کہ آپ کو اطلاع کرنی تھی ناں ۔۔۔
مجھے تو لگ ااپ کوخود بھی یقین نہیں اس لیے آپ نے شاید کا استعمال کیا۔۔۔چلیں جی اطلاع کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب آگے بتایئں
مجھے تو لگ ااپ کوخود بھی یقین نہیں اس لیے آپ نے شاید کا استعمال کیا۔۔۔چلیں جی اطلاع کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب آگے بتایئں
آگے نو کا پہاڑہ شروع کر لیں،،،،،،،، جہاں سے بھولے چاچو سے پوچھ لیں
لو ۔۔۔ اب آگے کیا بتائیں ۔۔۔ بادِ صبا چلے گی تو کچھ بتائیں گے بھی ناں ۔
آپ کو یقین ہے کہ آپ کے چاچو کو نو کا پہاڑہ آتا ہو گا۔۔۔۔۔
۔۔۔ زونی پوچھ رہیں تھیں کہ دلجیت کور کون ہے سوچا آج اسی کا گانا پوسٹ کر دیا جائے ۔ موسیقی کے فورم پر وہ گانا لوڈ ہوچکا ہے ۔
جی میں نے کانوں کو تیار کر لیا ھے دلجیت کور کو سننے کیلئے لیکن نیٹ ساتھ نہیں دے رہا
میں آپ کے ہاں مہمان تھی ایک ماہ کے لیے 2 دن پہلے ہی واپس آئی ہوں اسی لیے غائب تھی۔آپ سنایئں کیا حال ہیں۔۔۔
آپ پیغام تیار کریں باد صبا کے ہاتھ بھیجنے کے لیے میںباد صبا کی روانگی کا بندوبست کرتی ہوں