زینب
محفلین
میرا حال تو اچھا ھے لیکن آپ ہمارے ہاں مہمان ہوئیں اور جہلم سے ہی ہو کر واپس ہو گئیں ، خیریت تھی ناں
صرف جہلم سے کہاں۔میں تو اپ کے ہی شہر میں5 دن رہ کے آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔15 دن اسلام اباد۔باقی کے جہلم
میرا حال تو اچھا ھے لیکن آپ ہمارے ہاں مہمان ہوئیں اور جہلم سے ہی ہو کر واپس ہو گئیں ، خیریت تھی ناں
ٹھیک ہے میں پیغام تیار کرتا ہوں ۔ آپ روانگی کا بندوبست کریں ۔ میرا مطلب ہے بادِ صبا کا ۔
چلیں آپ کی قسمت اچھی تھی ۔۔۔ آپ کی بچت ہوگئی ۔ پھرکبھی سہی ۔
صرف جہلم سے کہاں۔میں تو اپ کے ہی شہر میں5 دن رہ کے آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔15 دن اسلام اباد۔باقی کے جہلم
بوچھی ، تعبیر ، فرحت ، فرزانہ سب کی اتنی کمی محسوس ہو رہی ہے
ہیں دھر تو جہلم کی باتاں ہورہی ہیں،۔
کون جہلم میں اور کون گیا اور مجھے ساتھ کیوں نہ لیا گیا؟ کہ میرا بھی دل چاہ رہا ہے جہلم جانے کو
وہ تو واپس بھی آ گئی جہلم سے ہو کر۔ اب خرم شہزاد خرم کا انتظار ہے کہ وہ کب جہلم جاتے ہیں۔
بوچھی ، تعبیر ، فرحت ، فرزانہ سب کی اتنی کمی محسوس ہو رہی ہے