عمار ابن ضیا
محفلین
جی، میں نے بھی یہی پوچھا تھا کہ حمزہ کو کافی دن ہوئے نہیں دیکھا، کہاں مصروف ہے؟ اس وقت آپ آن لائن تھیں تو کون ہے جو محفل میں آیا والے دھاگے پر لکھا تھا لیکن شاید آپ کی نظر اس پیغام پر پڑی نہیں تھی۔
شادی کرکے پھنس گیا یار
اچھا خاصہ تھا کنوارہ
زیادہ دانت نا نکالو کچھ مہینوں بعد اپ بھی یہی گاتے ہوئے نظر آؤ گے
اپنے متعلق کیا خیال ہے؟
نہیں اس سے پہلے میں مٹھائی بمعہ بریانی کھانا پسند کروں گا
اوہ ہو کل ہی آجاو کھلا دیتی ہوںبریانی اور مٹھائی بھی
یہ"'وہ ہ ہ ہ ہ ہ"'والی بریانی نہیں ہو گی اس کے لیے انتظار کرو شمشاد بھائی کی طرح
امممممممم اوہ مینوں کی پتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چل اب مزید شرمندہ نا کر ٹاپک تبدیل کر
میں قیصرانی بھائی کو مس کر رہا ہوں۔ اور وہ بھی عزیز امین کے لیے۔
یہ زینب کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے کان سے پکڑ کر واپس لانا پڑے گا۔