میں ابھی تو حاضر ہوں پر کسی وقت بھی غائب ہو سکتی ہوں
نہیں پر اس وقت میں اپنی نیند اڑانے یہاںبیھٹی ہوں لیٹی تو آنکھ لگ جائے گی جو میں سو گئی تو بڑی گڑ بڑ ہوجانی ہے بھائی
کیوں کیوں، "ان" کی اماں نے پھر تکرار کی ہے کیا؟
ہیں۔۔۔ کیوں؟ تمہیں اس وقت کس کا انتظار ہے؟
یہاں کیا خفیہ باتیں ہورہی ہیں ؟
انکل زین۔۔
میری تصویر تو اوتار میں لگی ہے۔ دیکھ لیں۔