زینب
محفلین
آپ پر ملنگ سوٹ نھیں کرتا۔کیا آپ کے راج میں میرا شہر بھی آتا ھے؟؟؟؟؟؟۔
اب کہنا پڑے گا ایڈمنز کو کہ ایک "نا چھیڑ ملنگنی نوں: بھی لگائیں یہاں۔۔۔۔
آپ پر ملنگ سوٹ نھیں کرتا۔کیا آپ کے راج میں میرا شہر بھی آتا ھے؟؟؟؟؟؟۔
میں خیریت سے ہوں فکر کیوں کرتے ہو
تعبیر بہنا کو مس کررہے ہیں ۔
میں اس وقت آپ سب کو مس کر رہی تھی تبھی نیٹ پہ بیٹھ گئی۔۔
تم کو تو جب مس کیا جائے جب تم مس ہو
تم تو ماشاءاللہ سے ہر وقت سر پر موجود رہتی ہو
میں کسی اور کو مس کررہا تھا
اچھا اب میں یعنی کہ میں اب دوست بھی نہین رہی کوئی اور ہے
یہاں کیا چھپا چھپی شروع ہوگئی ؟ آپ پھر کونسے دوست کو مس کررہے ہیں؟میں ایک دوست کو مس کر رہا ہوں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ارے بھلی مانس یہ کس نے کہہ دیا
لیکن یہ ضرور ہے کہ تم تو ابھی دوست ہو۔
وہ بہت پہلے سے دوست ہے:smile:
میں تعبیر بہنا کو مس کررہا ہوں ۔
یہاں کیا چھپا چھپی شروع ہوگئی ؟ آپ پھر کونسے دوست کو مس کررہے ہیں؟
تیرا سچ سامنے آگیا ہور کی ہونا سی