کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مطلب رونا دونوں ہی کو ہے نا۔۔۔ میری قسمت میں بار بار رونا ہی لکھا ہے۔۔۔ کوئی بات نہیں۔۔۔ ;)

اللہ نہ کرئے کہ آپ کی قسمت میں رونا لکھا ہو۔ یہ وہ والا رونا نہیں ہے۔ یہ تو جیب ڈھیلی ہونے پر جو رونا ہوتا ہے ناں وہ والا ہے۔
 

زینب

محفلین
کہاں تھے آپ بھائی جی میں اپ کو بہت مس کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اندر نا جانا نا باہر کھڑے ہو کے چوکیداری کرنا میں اندر سے کھانا سمیٹ‌لاؤں گی کوئی آی اتو سیٹی بجا کے اطلاع دیجیے گا
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ بالکل صحیح ہے۔ لیکن ابھی تھوڑا انتظار کرو، ابھی مجھے بھوک لگنے میں تھوڑی دیر ہے۔
 

زینب

محفلین
کون سا ناشتہ بھائی جی ۔۔۔۔۔۔۔دن کا کھانا بھی ہو چکا آب تو۔۔۔۔۔رات کی بات کریں‌تو اصلی مزہ تو رات کو ہی ہے چوری چوری کچن میں جا کے ہاتھ صاف کرنے کا
 

شمشاد

لائبریرین
آج جمعہ ہے، چھٹی اور رج کے سونے کا دن، گیارہ بجے کے بعد تو سو کر اٹھا تھا۔ پھر نماز جمعہ کے بعد آ کر ناشتہ کیا۔ اب شام اور دوپہر کا کھانا اکٹھا ہی کھا لیں گے۔
 

زینب

محفلین
لو جی۔۔۔۔۔اپ بھی نا میں نے تو ابھی چائے پی ہے ساتھ میں امی کے ہاتھ کی بنی مٹھائی بھی کھائی ہے ۔اب رات میں پتا نہینکیا کھاؤں گی
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی پھر سے چکر دے گئے۔ یعنی کہ پھر غائب ہو گئے۔

اور خرم بھائی بھی بس چند ایک پیغامات لکھ کر غائب ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top