کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور مجھے ڈاکٹر عباس کا انتظار ہے، اتنی لمبی غیر حاضری تو ان کی کبھی نہیں ہوئی۔
 
سعود بھیا مس ہوگئے ہیں آجکل ۔۔۔

کسی کو پتہ ہے کہ سعود کہاں ہے؟؟؟

سعود میں تمھیں مسسسسسسسسسسسسسسسسسس کر رہی ہوں

اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ساراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

سلام مسنون!

المد للہ وعدے کے مطابق حاضر ہوں۔
 
مغزل

محفلین
بھئی مغل صاحب نظر نہیں آرہے . . . .مں تو چاتیاں. . مار مار تھک گیا ہوں

میرے ہمدم میرے دوست
میں حاضر ہوں۔۔ یاد کرنے کا شکریہ
غنیمت جانو کہ آگیا ہوں۔۔
وگرنہ ۔۔ میری تصویر پرپھول چڑھائے ہاتھ باندھ کر اور اس پر ٹھوری رکھر یاد کرتے۔۔

خیر۔۔ میں اپنی بیٹی آمنہ کو یاد کررہا ہوں۔۔ دل ہی نہیں لگتا اس کے بغیر۔۔
آج رات وہ ، اس کی مما اور میرے بابا ۔۔ کراچی پہنچ رہے ہیں ۔۔ اس وقت حیدرآباد سے آگے نکل آئے ہیں۔
لگ بھگ تین بجے انشا اللہ گھر میں ہونگے۔۔
اچھا دوستو! میں چلا ۔۔ اسٹیشن گردی کرنے۔
:hatoff:
 
عزیزامین

محفلین
افسوس

آج زونی غیر حاضر ہو گئیں۔ لگتا ہے آج ان کی "بتی" چلی گئی۔
ویسے اندر کی بات بتاتا ھوں دو باتیں ھو سکتیں ھے یا تو انکا لکھای کا مواد ختم ھو گیا ھے یا وہ ناراض ھیں نیٹ کا مسئلہ لگتا ھے ختم ھو گیا ھے اکثر گھر ھی بات ھوتی ھے میری پر وہ محفل میں سنجیدہ نھیں لگتے یہ ھیں اندر کی باتیں ۔ قیصرانی جی ناراض نھیں ھونا سچ بولنا کوی جرم تو نھیں جو مجھے سچ لگا میں نے بول دیا
 
شمشاد

لائبریرین
اب کیا کروں اس کا کوئی رابط نمبر بھی تو نہیں ہے کسی کے پاس کہ کوئی اور ہی اس کی خیر خیریت معلوم کر کے لکھ دے۔
 
حسن علوی

محفلین
چلیئے اب کی بار آئیں گی تو یہ کام پہلے ہوگا کہ ایسے حالات میں رابطہ کیا جاسکے۔ اللہ تعالٰی ان پر اور تمام اہلِ پاکستان پر اپنا رحم فرمائے (آمین)
 
شمشاد

لائبریرین
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
آج زونی غیر حاضر ہو گئیں۔ لگتا ہے آج ان کی "بتی" چلی گئی۔

اقتباس:
اصل پیغام ارسال کردہ از: عزیز امین
ویسے اندر کی بات بتاتا ھوں دو باتیں ھو سکتیں ھے یا تو انکا لکھای کا مواد ختم ھو گیا ھے یا وہ ناراض ھیں نیٹ کا مسئلہ لگتا ھے ختم ھو گیا ھے اکثر گھر ھی بات ھوتی ھے میری پر وہ محفل میں سنجیدہ نھیں لگتے یہ ھیں اندر کی باتیں ۔ قیصرانی جی ناراض نھیں ھونا سچ بولنا کوی جرم تو نھیں جو مجھے سچ لگا میں نے بول دیا

سچ بولنا تو کوئی جرم نہیں ہے۔ لیکن یہ کیا کہ اوپر آپ نے اقتباس میرا دے دیا جو میں زونی جی کے متعلق لکھا تھا، نیچے آپ نے کوئی اور ہی کہانی چھیڑ دی تو پڑھنے والے کی سمجھ میں کیا خاک آئے گا؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top