یہی ایک آخری سہارا ھے مشکل گھڑی میں اب انہی سے رجوع کرنا پڑے گا۔ باجو آئیں تو کچھ بتلائیں بھی
مطلب میرے پیسے خرچ کروانے کے موڈ میں ہو۔
ہایئں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی یہاں پیسوں کے خرچ کا زکر کہاں سے آیا۔تفصیلی روشنی ڈالیں
معلوم نہیں قیصرانی صاحب کا نیٹ کا مسئلہ حل ہوا ہے کہ ابھی بھی پھڈا پڑا ہوا ہے۔ لگتا ہے پھر پیسے خرچ کرنے پڑیں گے فون پر۔
آج زونی غیر حاضر ہو گئیں۔ لگتا ہے آج ان کی "بتی" چلی گئی۔
ہا ہا ، نہیں شمشاد بھائی ، نیٹ کو وقفے وقفے سے غوطے آتے رہتے ہیں ، اسلئے غائب ہو گئی تھی۔