آپ بھی مونگ پلی کو مس کررہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باپ رے باپ ۔۔۔سچ ہے کہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھاتا ہے
ویسے شکر ہے کہ طالوت بھائی کو پتہ نہیں کہ میں نے ڈش لگا رکھا ہے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہضم تو نہیں ہو گی گڑ کے ساتھ اکیلے اکیلے کھاتے ہوئے۔
گزشہ ماہ ایک صاحب آئے گے مٹہ سے، وہ میرے لیے وہاں سے چھوٹے شہتوت اور ریوڑیاں لائے تھے جو کہ ختم ہو چکے ہیں۔
پتہ نہیں اس وقت میرے آنکھوں کو کیا ہو گیا ہے ، شمشاد بھائی نے کچھ لکھا ہے ، مگر دیکھائی نہیں دے رہا
ایک مہینے تک کھاتے رہے اور خبر تک نہ ہونے دیتو کون سا ایک ہی دفعہ کھائی تھیں، پورا ایک مہینہ لگا ان کو ختم کرتے ہوئے تھوڑی تھوڑی کر کے۔
یہ بھائی تو اتنی دور نہیں اسے تو آپ نے ہوا تک نہیں لگنے دی ۔۔ ویسے بھی سوات کے جنگی حالات میں مونگ پھلی بھی ملے تو غنیمت ہے ۔۔جب اکیلے اکیلے کھاؤ گی تو آنکھوں کے آگے اندھیرا ہی آئے گا ناں۔ اتنا نہیں کہ بھائی اتنی دور بیٹھا ہے، اس کو کچھ کھانے کو بھیج ہی دو۔