السلام علیکم کیا بات ہے آج "دوسروں"کے دوست مجھے کیوںمس کر رہے ہیں
اممممممم سچائی کو لوگ لڑنے کا موڈ سمجھتے ہین تو ہم کیا کہہ سکتے ہین
میں مکی بھائی کو مس کر رہا ہوں، بہت دن ہو گئے ہیں ان کا کوئی پیغام دیکھے ہوئے۔
سب چھوڑو یہ بتاؤ کہ آج کل تم مالٹے کیوں نہیں کھارہیں
دل کی بات ہے جسے مس کرے
ہاہاہاہا لو بھلا مالٹوں کا میرے میسج سے کیا تعلق
ایسے تو بہت سے لوگ ہیں جن کا کوئی پیغام دیکھے کافی عرصہ ہوگیا۔
آپ اسپیشلی ان کو ہی کیوں مس کررہے ہیں۔
وہ بھی یہیں ہوتے ہیں، پہلے کبھی کبھار فون پر بات ہو جاتی تھی، اب وہ بھی کیئے ہوئے بہت دن ہو گئے ہیں۔
ہاہاہاہا اصل میں اب مالٹوں کا موسم ختم ہو گیا ہے اچھے نہین ملتے نا ۔۔۔۔۔
یہ ایک نئی سننے کو ملی
کہ بدروحوں کا بھی دل ہوتا ہے
ہوتا ہے مطلب ؟؟؟؟؟؟؟/ ہے بھائی