بس زندگی بھر دل کو استمال نہیں کیا اب مر کر بھی نہ کریں
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2009 #442 ضرور پہنچا دوں گا آپ کا سلام اور زینب کی اطلاع کے لیے، میں نے بیٹھک کا دروازہ چند خواتین کے لیے ہمیشہ کے لیے کھول دیا ہے۔ بس خاتون کی عمر 65 سال ہونی چاہیے اور ثبوت کے طور پر اپنے امی ابو کو ساتھ لے کر آئے۔
ضرور پہنچا دوں گا آپ کا سلام اور زینب کی اطلاع کے لیے، میں نے بیٹھک کا دروازہ چند خواتین کے لیے ہمیشہ کے لیے کھول دیا ہے۔ بس خاتون کی عمر 65 سال ہونی چاہیے اور ثبوت کے طور پر اپنے امی ابو کو ساتھ لے کر آئے۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2009 #443 فہیم یہاں سال کے بارہ مہینے مالٹے، آم، کیلے، سیب، تربوز ملتے ہیں۔
فہیم لائبریرین فروری 15، 2009 #444 شمشاد نے کہا: فہیم یہاں سال کے بارہ مہینے مالٹے، آم، کیلے، سیب، تربوز ملتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی مجھے معلوم ہے۔ تبھی میں نے کہا آپ کی طرف کا
شمشاد نے کہا: فہیم یہاں سال کے بارہ مہینے مالٹے، آم، کیلے، سیب، تربوز ملتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی مجھے معلوم ہے۔ تبھی میں نے کہا آپ کی طرف کا
فہیم لائبریرین فروری 15، 2009 #446 abdullah007 نے کہا: پر ہم کسی کو دیتے ہیں تو بس کھجور باقی سب خود کھاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی طرف پیدا بھی کجھور ہوتی ہے۔ ویسے تو۔ باقی سب تو خود باہر سے آتا ہے۔
abdullah007 نے کہا: پر ہم کسی کو دیتے ہیں تو بس کھجور باقی سب خود کھاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی طرف پیدا بھی کجھور ہوتی ہے۔ ویسے تو۔ باقی سب تو خود باہر سے آتا ہے۔
فہیم لائبریرین فروری 15، 2009 #448 abdullah007 نے کہا: نہیں تربوز بھی ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں لیکن شاید جو پاکستان میں ہوتا ہے۔ ہرا اور گول وہ نہیں ہوتا۔ وہاں وہ والے لمبے لمبے جو ہوتے ہیں لوکی کے کلر کے وہ ہوتے ہیں۔
abdullah007 نے کہا: نہیں تربوز بھی ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں لیکن شاید جو پاکستان میں ہوتا ہے۔ ہرا اور گول وہ نہیں ہوتا۔ وہاں وہ والے لمبے لمبے جو ہوتے ہیں لوکی کے کلر کے وہ ہوتے ہیں۔
عمران القادری محفلین فروری 15، 2009 #450 اگر یہ والا تربوز بھی کسی اچھے علاقے کا پیداکردہ ہو تو یہ بھی کھانے کے قابل ہوتا ہے۔
طالوت محفلین فروری 16، 2009 #451 میں اپنی "مِس" (نگہت صاحبہ) کو اکثر "مس" کرتا ہوں ۔۔ اللہ ان کی عمر دراز کرے بڑی قابل اور ذمہ دار استاد تھیں ۔۔ وسلام
میں اپنی "مِس" (نگہت صاحبہ) کو اکثر "مس" کرتا ہوں ۔۔ اللہ ان کی عمر دراز کرے بڑی قابل اور ذمہ دار استاد تھیں ۔۔ وسلام
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2009 #452 fahim نے کہا: آپ کی طرف پیدا بھی کجھور ہوتی ہے۔ ویسے تو۔ باقی سب تو خود باہر سے آتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فہیم اب یہاں سب کچھ ہوتا ہے، حتٰی کہ سیب اور انگور بھی یہاں اگاتے ہیں جو کہ ایک ٹھنڈے علاقے کی پیداوار ہیں۔ تربوز دونوں قسم کے یہاں کاشت ہوتے ہیں۔ سبزیاں تو تقریباً ساری کی ساری ہی یہاں کاشت ہوتی ہیں۔
fahim نے کہا: آپ کی طرف پیدا بھی کجھور ہوتی ہے۔ ویسے تو۔ باقی سب تو خود باہر سے آتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فہیم اب یہاں سب کچھ ہوتا ہے، حتٰی کہ سیب اور انگور بھی یہاں اگاتے ہیں جو کہ ایک ٹھنڈے علاقے کی پیداوار ہیں۔ تربوز دونوں قسم کے یہاں کاشت ہوتے ہیں۔ سبزیاں تو تقریباً ساری کی ساری ہی یہاں کاشت ہوتی ہیں۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 16، 2009 #456 ہم ناراض ہیں بھئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف مس ہی کرسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالوت محفلین فروری 16، 2009 #458 ناراضگی کی وجہ تو سن لیں پہلے ، ممکن ہے کوئی مناسب حل نکل آئے ۔۔ وسلام