کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
کیا بولوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بولنے کہاں دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بولتی ہوں تو اداس کردیتے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
لو ظہیر بھائی وہاں ٹائم گزارتے ہیں بھائی لوگ سن لو
میں نے کہا تھا ، موضوع ہی اس قدر دلچسپ تھا کہ نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑا ۔۔

وہی کھانا پکانا، جس پر ماؤرا نے بھی تبصرہ کیا تھا ۔۔۔

وسلام
 
عسکری

معطل
آپ کی مرضی جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

غریبوں کی کہاں مرضی۔اور میں جناب نہیں ظہیر بھائی۔آپ مجھے چھوٹا بھائی کہہ سکتے ہیں۔اور میں نے تو اس لیے لکھا تھا کہہ کون سا ایسا ٹاپک ہے جس میں اتنی دلچسبی ہے اسلیئے کہا اس کو مردوں کی بیٹھک میں لائیں تاکہ ہم بھی تو دیکھیں۔:grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
وہی کھانا پکانا، جس پر ماؤرا نے بھی تبصرہ کیا تھا ۔۔۔

وسلام
ہاہاہاہاہاہا
:rollingonthefloor: خیر جی اس سے تو مطمئن ہوگئ کہ آج کل کے مرد حضرات کھانا وغیرہ خود بناتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
طالوت بھائی اب آپ سے مذاق بھی نہیں کرسکتی کہ پتہ نہیں کب آپ ناراض ہوجائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
غریبوں کی کہاں مرضی۔اور میں جناب نہیں ظہیر بھائی۔آپ مجھے چھوٹا بھائی کہہ سکتے ہیں۔اور میں نے تو اس لیے لکھا تھا کہہ کون سا ایسا ٹاپک ہے جس میں اتنی دلچسبی ہے اسلیئے کہا اس کو مردوں کی بیٹھک میں لائیں تاکہ ہم بھی تو دیکھیں۔:grin:

عبداللہ ، خواتین کارنر میں ہے موضوع ہے "آپ کس چیز میں Expert ہیں" (ملتا جلتا نام ہو سکتا ہے)۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
ہاہاہاہاہاہا
:rollingonthefloor: خیر جی اس سے تو مطمئن ہوگئ کہ آج کل کے مرد حضرات کھانا وغیرہ خود بناتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
طالوت بھائی اب آپ سے مذاق بھی نہیں کرسکتی کہ پتہ نہیں کب آپ ناراض ہوجائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مذاق نہیں کر سکتیں تو یہ سب جو کر رہی تھیں سنجیدگی تھی :surprise::surprise: ۔۔۔۔۔۔۔ :sad2: ،
کل میں نے عبداللہ کا مراسلہ آپ کے نام پڑھا تھا ، پڑھنے کی اطلاع دے دی تھی جواب دینا تھا مگر اب وہ مل نہیں رہا ، جو یاد ہے وہ لکھ دیتا ہوں

عبداللہ : آپ کی یہ سینڈلوں والی بات چیت پسند نہیں آئی میں نے بہت سے لوگوں کو اس پر سیریس ہوتے دیکھا ہے ، اور ویسے بھی بقول طالوت بھائی کے ان کی حس مزاح خاصی کمزور ہے

بھئی میری حس مزاح کمزور ہے کہ کبھی کبھی میں مزاق کی بجائے بھونڈا مذاق کر جاتا ہوں ، اور مذاق سمجھنے میں بھی غلطی کر جاتا ہوں ، مگر ایسا کچھ ہونے پر یا تو میں خاموشی اختیار کر لیتا ہوں یا فرد سے وضاحت مانگ لیتا ہوں ۔۔یہ ضرور ہے کہ کبھی کبھار مجھے بھی پتہ نہیں چلتا کہ مذاق کر رہا ہوں یا سنجیدہ ہوں :noxxx:۔۔۔۔۔۔ جہاں تک بات ہے فاطمہ سے ناراض ہونے کی تو ایسی بات بالکل نہیں ، بلکہ یہ سارا چکر شمشاد کا چلایا ہوا ہے اور خود وہ ایسے غائب ہوئے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
مذاق نہیں کر سکتیں تو یہ سب جو کر رہی تھیں سنجیدگی تھی :surprise::surprise: ۔۔۔۔۔۔۔ :sad2: ،
نہیں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر اب آگے کی بات کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگا آپ جلدی برا مان جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلئے ایسا کہا ۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں وہ محفل کی فضا والہ دھاگہ تھا :grin:

لو بتا دیا اور کچھ۔
کیا بتادیا؟ :eek:
 
عسکری

معطل
بھئی میری حس مزاح کمزور ہے کہ کبھی کبھی میں مزاق کی بجائے بھونڈا مذاق کر جاتا ہوں ، اور مذاق سمجھنے میں بھی غلطی کر جاتا ہوں ، مگر ایسا کچھ ہونے پر یا تو میں خاموشی اختیار کر لیتا ہوں یا فرد سے وضاحت مانگ لیتا ہوں ۔۔یہ ضرور ہے کہ کبھی کبھار مجھے بھی پتہ نہیں چلتا کہ مذاق کر رہا ہوں یا سنجیدہ ہوں ۔۔۔۔۔۔ جہاں تک بات ہے فاطمہ سے ناراض ہونے کی تو ایسی بات بالکل نہیں ، بلکہ یہ سارا چکر شمشاد کا چلایا ہوا ہے اور خود وہ ایسے غائب ہوئے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

جی بات تو سہی ہے ظہیر بھائی پر آپ کے بارے میں میرا اندازہ تھا ۔اس حد تک ویسے جانا نہیں چاہیے سینڈل اور جوتے کا مزاق جب ایک بچے اور بڑے کے درمیان ہو گا تو ناراضگی کے چانس بہت زیادہ ہیں ۔اور کئی بار میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے میں سمجھ نہیں پاتا کیونکہ ہم ایک دوسرے کو دیکھ ت نہیں رہے کہ کیا مزاج ہیں اور کس انداز سے بات کی ہے اسلئے تنبیہ کی کہ بھائی روک دو گاڑی ان جاتے سینڈل کی اسطرح پیار باقی رہے گا۔اور رہی سامنے بات کی وہ ہم کر لیں گے جب میں اگلے ہفتے سے ریاض میں ہوں گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top