طالوت
محفلین
لیکن میں نے برا کب منایا ہے ؟؟؟ فاطمہ یہ عبداللہ کی کوئی سازش لگتی ہےنہیں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر اب آگے کی بات کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگا آپ جلدی برا مان جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلئے ایسا کہا ۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں وہ محفل کی فضا والہ دھاگہ تھا
ناراضگی کی نوبت آئی کب ہے بھئی ، میں شتونگڑوں کا استعمال بہت کم کرتا ہوں اور کرتا بھی اپنے حساب سے ہوں شاید اسیے میری بات مذاق کم اور سنجیدہ زیادہ لگتی ہو اور ویسے بھی میں نے کہا نا اگر ایسی نوبت آنے لگے تو میں اس سے پہلے ہی خاموش ہو جاتا ہوں ، کہ مرے نزدیک جگھڑنے اور کینہ رکھنے سے خاموشی بہتر ہے ۔۔۔۔جی بات تو سہی ہے ظہیر بھائی پر آپ کے بارے میں میرا اندازہ تھا ۔اس حد تک ویسے جانا نہیں چاہیے سینڈل اور جوتے کا مزاق جب ایک بچے اور بڑے کے درمیان ہو گا تو ناراضگی کے چانس بہت زیادہ ہیں ۔اور کئی بار میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے میں سمجھ نہیں پاتا کیونکہ ہم ایک دوسرے کو دیکھ ت نہیں رہے کہ کیا مزاج ہیں اور کس انداز سے بات کی ہے اسلئے تنبیہ کی کہ بھائی روک دو گاڑی ان جاتے سینڈل کی اسطرح پیار باقی رہے گا۔اور رہی سامنے بات کی وہ ہم کر لیں گے جب میں اگلے ہفتے سے ریاض میں ہوں گا
(اب یہ موضوع بند کوئی اور بات کرتے ہیں)
تو آپ ریاض آ رہے ہیں ، ہم پھر کہیں اور نکل جاتے ہین
وسلام