کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
انناس کے ساتھ تو میٹھا ہو جاتا ہو گا ، میں نمکین کی بات کر رہا ہوں ، ویسے بھی یہ بات میرے لیے نئی ہے کہ پیزوں میں پھل بھی شامل ہوتے ہیں ، میں تو یہاں ایک مقامی بیکری سے پیزا لے کر کھاتا ہوں دس ریال میں ، اب اس میں کیا پسند اور نا پسند ؟
وسلام

جی فروٹ بھی ہوتے ہیں آپ مینو دیکھ لو پر وہاں سب ہے۔

http://www.dominosarabia.com/
 

عسکری

معطل
نہیں وہ مشروب ہے نہ اس لیے اور اس سے یاری بھی ہے اور ہم یار غدار نہیں سو اس سے دل اچاٹ نہیں کرتے
 

طالوت

محفلین
صبح کے وقت ٹیوشن پڑھنا شروع کیا ہے ۔ باقی دن اور آدھی رات دفتر کی مصروفیات میں‌گزر جاتی ہے ۔
اچھا کیا ۔۔۔ محنت میں عظمت ہے ، چچا کی بھتیجی کے امتحان سر پر ہیں ، نتیجہ آئے گا تو سارے چکر بھول جائیں گیں :devil:
وسلام
 

زین

لائبریرین
اچھا کیا ۔۔۔ محنت میں عظمت ہے ، چچا کی بھتیجی کے امتحان سر پر ہیں ، نتیجہ آئے گا تو سارے چکر بھول جائیں گیں :devil:
وسلام

چچا کی بھیتجی کا موڈ ہر وقت "اونگھتا ہوا" رہتا ہے اس لیے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ نتیجہ کیا آئے گا ۔ :rollingonthefloor:
 

ملائکہ

محفلین
چچا کی بھیتجی کا موڈ ہر وقت "اونگھتا ہوا" رہتا ہے اس لیے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ نتیجہ کیا آئے گا ۔ :rollingonthefloor:

:phbbbbt::phbbbbt::phbbbbt:


میں نے کافی وقت سے یہ تبدیل نہیں کیا میرا دھیان نہیں گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جب رزلٹ آئے گا نا تو آپ لوگ ہی مجھے مبارکباد دو گے پہلے کی طرح:party::party::party::party::biggrin:
 

طالوت

محفلین
:eek::eek::eek::eek:
آج تو میں نے ریکارڈ توڑ پڑھائی کی ہے:grin::grin::grin::grin: اور یہاں مجھے ایسے کہا جارہا ہے:brokenheart:
کس کا ریکارڈ توڑا ؟ اچھی بات ہے ، اس میں ہمارا بھی فائدہ ہے ۔۔
:phbbbbt::phbbbbt::phbbbbt:
میں نے کافی وقت سے یہ تبدیل نہیں کیا میرا دھیان نہیں گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جب رزلٹ آئے گا نا تو آپ لوگ ہی مجھے مبارکباد دو گے پہلے کی طرح:party::party::party::party::biggrin:

ویسے بھی پڑھتے وقت ایسا ہی موڈ ہوتا ہے ، نیند ایسی آتی ہے کہ جیسے صدیوں سے نہ سوئے ہوں ۔۔
پچھلی مبارکباد کا کیا قصہ ہے ؟ نہ مجھے پتا ہے نہ زین کو خبر ہو گی ۔۔۔۔
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
کس کا ریکارڈ توڑا ؟ اچھی بات ہے ، اس میں ہمارا بھی فائدہ ہے ۔۔

وہ کس طرح:confused::confused::confused:


پچھلی مبارکباد کا کیا قصہ ہے ؟ نہ مجھے پتا ہے نہ زین کو خبر ہو گی ۔۔۔۔


:grin::grin::grin::grin::grin: اس کے لئے آپکو پہلے کے دھاگے کھنگالنے پڑیں گے شاید
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top