زین
لائبریرین
میں نے کافی وقت سے یہ تبدیل نہیں کیا میرا دھیان نہیں گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جب رزلٹ آئے گا نا تو آپ لوگ ہی مجھے مبارکباد دو گے پہلے کی طرح
چچا کی بھیتجی !
اپن سے پنگا نہیں لینے کا
اچھا۔ پھر رزلٹ سکین کرکے محفل کی دیوار پر پر چسپاں کردینا ۔
میری تو جان خلاصی ہوگئی ہے اس سال کالج سے