کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
میں ٹھیک ہوں شمشاد صاحب اور یہ فہیم اور اس کے ڈرامے :) فہیم کیا خیال ہے تمہارا خوف دور نہ کردیا جائے کوئی جھوٹا کیس بنا دیا جائے تم پر ;)
 

فہیم

لائبریرین
:onthephone:
ایک منٹ




























نکل لو فہیم صاحب
01bhago.gif
 

فہیم

لائبریرین
فون تو ایسے ہی دکھاوے کو کیا تھا۔
تاکہ بھاگنے کا موقع مل سکے;)


اور آپ سنائیں کافی عرصے بعد آپ کا آنا ہوا۔
کافی پرانی باتیں یاد آگئیں:)
 

حجاب

محفلین
او ہو اچھا مجھے بھی سمجھ آگیا کہ کیا باتیں یاد آ گئیں تم کو :) میں آئی تھی محفل پر ابھی کچھ دن پہلے کافی عرصہ تو نہیں ہوا:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر وہ ایک من مٹھائی اور چالیس گز کا پگڑ۔۔ بلکہ نہیں آپ کے لیے چالیس گز کا دوپٹہ لے کر کب حاضر ہوجاؤں:rolleyes:
 

حجاب

محفلین
ایک من مٹھائی سے اچھا خاصہ منافع ہو جائے گا اور 40 گز دوپٹے کے کتنے دوپٹے بن جائیں گے ابھی حساب لگاتی ہوں ;)
 

شمشاد

لائبریرین
ناراض بھی ہیں، سہیلی بھی ہے، مس بھی کرتی ہیں۔ یہ فارمولہ کچھ صحیح بن نہیں رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top