کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
لاہور کی بات کریں بہن جی ۔ آپ بھی ناں قسمے انہیں میں نے پاکستان بھیج دیا ہے اور اب وہ وہیں رہیں گے ۔ فار گڈ ہاں ویزہ ویلیڈ رکھنے کے لیئے آتے جاتے رہیں گے

فیصل بھائ غصہ نہ کریں ایسی حرکتیں زینب سے ہو جاتی ہے جان باجھ نہیں‌کرتی!:rollingonthefloor::laughing:
ماسلام
 

علی ذاکر

محفلین
جی ہاں یہاں میں نے غآلب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے
وہاں پشتو فورم پر مجھ سے لوگ ناراض ہیں کہ میں پشتو کی خدمت نہیں کر رہی ۔ ارے ان کو کیسے سمجھاؤں کہ مجھے نہ اردو آتی ہے اور نہ ہی پشتو:(

اس میں سمجھانے کی کیا ضرورت ہے لوگ سمجھدار ہیں!
ماسلام
 
میں پاکستان کو مس کررہا ہوں، اچھا بھلا جانے والا تھا مگر ناس ہو حکومت کا جس نے ہر طرف کھڑاک پھیلایا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا کیا جو ابھی نہیں گئے، نہیں تو معلوم نہیں کتنے دن ائیر پورٹ پر ہی گزارنے پڑنے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top