کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لاہور کی بات کریں بہن جی ۔ آپ بھی ناں قسمے انہیں میں نے پاکستان بھیج دیا ہے اور اب وہ وہیں رہیں گے ۔ فار گڈ ہاں ویزہ ویلیڈ رکھنے کے لیئے آتے جاتے رہیں گے
 

زینب

محفلین
اچھا تو یون کہیں نا پکا بھیج دیا ہے ۔میں سمجھی چھٹی گئے ہیں ویسے کچھ دن گزارنے۔۔۔۔۔۔۔پا جی لاہور کا مینوں کج نیئں پتا قسمے/
 

جیہ

لائبریرین
میں نے آج واقعی انٹڑنل ایرر 500 کو مس کیا ۔ بقول غالب

رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی غالب کے شعر صحیح لکھا کریں، غلط لکھنے پر غالب تو بعد میں ناراض ہوں گے، ان کی بھتیجی پہلے ناراض ہو گی۔
 

جیہ

لائبریرین
یہی تو درست کرانا تھا :devil:

وسلام

بھائی جی غالب کے شعر صحیح لکھا کریں، غلط لکھنے پر غالب تو بعد میں ناراض ہوں گے، ان کی بھتیجی پہلے ناراض ہو گی۔

جی ہاں یہاں میں نے غآلب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے
وہاں پشتو فورم پر مجھ سے لوگ ناراض ہیں کہ میں پشتو کی خدمت نہیں کر رہی ۔ ارے ان کو کیسے سمجھاؤں کہ مجھے نہ اردو آتی ہے اور نہ ہی پشتو:(
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں ٹھیکہ لیا ہے کہ نہیں، البتہ بھتیجی کو چچا کے کلام کا خیال تو رکھنا ہی پڑے گا ناں۔
 

طالوت

محفلین
جناب یہ چچا بھتیجی کا خیال کر کے ہی تو تصحیح کروائی ہے ورنہ سارے زمانے میں غلط مصرعہ لے کر پھرتا رہتا ۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
او اچھا، تو اس کا مطلب ہے تمہیں لاہور کا معلوم ہے۔ لیکن لاہوریوں کا نہیں معلوم ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top