ان کو بھیجا ہے تو جتنے عرصے کے لیئے بھیجا ہے پورا کر کے ہی آئیں گے ۔ انشاء اللہ اور جو گئے ہیں تو دس برس بعد صرف 4 دن کے لیئے نہیں گئے ۔ اور کب تک اسی ڈر سے انہیں یہاں رکھیں گے کہ پانی راس نہیں آئے گا دودھ راس نہیں آئے گا ۔ گھوم پھر کر بھی تو وہیں جانا ہے نا آخر ابھی تو کچھ تکلیف اٹھا کر ٹھیک ہو جائیں گے ۔ مگر بعد میں ایڈجسٹمنٹ بہت مشکل ہو جائے گی ۔