کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ویسے ایف سے تو میرا نام بھی آتا ہے۔
کہیں مجھے ہی تو مس نہیں کررہا تھا زین۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: زین
وہ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے خفیہ طور پر اسلام آباد گئی تھیں۔


میں اپنے دوست"ایف" کو مس کررہا ہوں ۔

اب یہ ایف والا راز میں اور شمشاد بھائی اگلوا کے دم لیں گے

زینب وہ تو اس نے غلطی سے "اپنے دوست" لکھ دیا، اصل میں "اپنی دوست" لکھنا تھا۔
 

زینب

محفلین
یہی تو کہہ رہی تھی میں پا جی۔کہ اب اس "ایف"کو ہم کہیں نا کہیں سے نکال کے دم لیں گے
 

زین

لائبریرین
اب یہ ایف والا راز میں اور شمشاد بھائی اگلوا کے دم لیں گے:rollingonthefloor:
:shameonyou:

ویسے ایف سے تو میرا نام بھی آتا ہے۔
کہیں مجھے ہی تو مس نہیں کررہا تھا زین۔
ہاں ناں ۔ میں تو فہیم بھائی کو مس کررہا تھا ۔

زینب وہ تو اس نے غلطی سے "اپنے دوست" لکھ دیا، اصل میں "اپنی دوست" لکھنا تھا۔
:rolleyes:
میں ایسی غلطیاں‌نہیں‌کرتا:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top