لیکن کسی نہ کسی کو تو مس کر ہی رہے ہیں ناں۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 20، 2009 #502 شمشاد نے کہا: بُری بات ، ایسا نہیں کہتے۔ اور ہاں ٹائم کی جگہ وقت لکھنا چاہیے تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: بُری بات ، ایسا نہیں کہتے۔ اور ہاں ٹائم کی جگہ وقت لکھنا چاہیے تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالوت محفلین مارچ 20، 2009 #503 شمشاد نے کہا: لیکن کسی نہ کسی کو تو مس کر ہی رہے ہیں ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید پاکستان کو ! وسلام
شمشاد نے کہا: لیکن کسی نہ کسی کو تو مس کر ہی رہے ہیں ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید پاکستان کو ! وسلام
عسکری معطل مارچ 20، 2009 #504 طالوت نے کہا: میری کوشش ہوتی ہے کہ بدلہ چکانے کی بجائے ، درگزر سے کام لوں وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا میں نے یہ بات برف پر لکھ لی کل میں آ کر سب سے پہلے آدمیوں کو ڈھونڈتا ہون ریاض مین۔
طالوت نے کہا: میری کوشش ہوتی ہے کہ بدلہ چکانے کی بجائے ، درگزر سے کام لوں وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا میں نے یہ بات برف پر لکھ لی کل میں آ کر سب سے پہلے آدمیوں کو ڈھونڈتا ہون ریاض مین۔
عسکری معطل مارچ 20، 2009 #508 پر مجے ذرا ایڈریس تو دو نا بھائی میں کیسے ڈھونڈوں گا اتنے بڑے شہر میں 2 آدمی ایک تو کامری والا ہے اور دوسرا سویا ہوا بھائی سر کے نیچے ہاتھ رکھ کے بس یہی پتہ ہے مجھے ابھی تک
پر مجے ذرا ایڈریس تو دو نا بھائی میں کیسے ڈھونڈوں گا اتنے بڑے شہر میں 2 آدمی ایک تو کامری والا ہے اور دوسرا سویا ہوا بھائی سر کے نیچے ہاتھ رکھ کے بس یہی پتہ ہے مجھے ابھی تک
عسکری معطل مارچ 20، 2009 #513 کیا یہ کوئی وظیفہ ہو رہا ہے بھائی جی 3 دن کا کچھ پتا تو چلے یا 3 دن بعد آپ پاکستان جا رہے ہو
عسکری معطل مارچ 20، 2009 #514 طالوت نے کہا: اوڈیکیں گے تو ملاقات ہو ہی جائے گی ۔۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو نہیں بھاگ رہے بس شمشاد بھائی کو پتا نہیں کیا ہو گیا ہے
طالوت نے کہا: اوڈیکیں گے تو ملاقات ہو ہی جائے گی ۔۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو نہیں بھاگ رہے بس شمشاد بھائی کو پتا نہیں کیا ہو گیا ہے
ت تیشہ محفلین مارچ 20، 2009 #515 شگفتہ ، فرحت کہاں ہیں آپ دونوں ۔۔ کوئی ایک تو نظر آئے ۔۔ دونوں ہی گم شدہ ہیں ۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2009 #516 ارے نہیں بھائی جسطرح آپ روزی روٹی کے لیے سفر کرتے ہو، اسی طرح ہمیں بھی ریگستان کی ریت چھاننی پڑتی ہے۔
ارے نہیں بھائی جسطرح آپ روزی روٹی کے لیے سفر کرتے ہو، اسی طرح ہمیں بھی ریگستان کی ریت چھاننی پڑتی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2009 #518 ارے نہیں بھائی، میں اکثر ڈرائیور ڈیوٹی پر رہتا ہوں۔ نوکری کی تے نخرہ کی، جو باس کہے کرنا پڑتا ہے۔