کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اچھا ٹھیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سب مذاق کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
تو میں نے کب کہا کہ آپ رونی صورت بناکر یہ باتیں کررہی تھیں ۔ :grin:
--------

یہ کیا بات ہوئی بھلا کہ دو تین سال کی ہے، یا تو دو کہو یا تین، اب اتنا بھی نہیں معلوم۔

سچ بتائوں تو مجھے ایک سال تک اس کا نام تک معلوم نہیں تھا ۔:noxxx:
 

طالوت

محفلین
سچ بتائوں تو مجھے ایک سال تک اس کا نام تک معلوم نہیں تھا ۔:noxxx:
یہ واقعی شرمندہ ہونے والی بات ہے ، بلکہ شرمندگی سے گڑنے والی بات ہے :timeout:
میں تو کسی بھانجے بھتیجے کا نام بھول جاؤں تو اس کے ابا یا اماں اتنے جوتے مارتے ہیں کہ بس !
وسلام
 

زین

لائبریرین
کوئی یقین کر سکتا ہے اس بات کا؟ :eek: :confused::hypnotized::timeout:

اپنا نام تو یاد ہے ناں؟
:(
لیکن میں سچ کہہ رہا ہوں۔
مجھے بہت چھوٹے بچے (یعنی ایک سال سے کم عمر ) بالکل بھی اچھے نہیں‌لگتے ۔


جھوٹ ہے میں نہیں مان رہی پاگل بنانے کی کوشش کرہیں ہیں زین :phbbbbt::phbbbbt::phbbbbt:

اور اب آگے سے یہ مت کہنا کہ پہلے سے ہی پاگل ہو:grin::grin::grin:

بھلا ، مجھے جھوٹ‌بولنے کی کیا ضرورت ، صبر کرو ایک مہینے میں‌ میرے کئی جان پہچان والے اس محفل میں آئینگے، پھر ان سے پوچھ لینا :chatterbox:
ہان نا اس میں تو کوئی شک نہیں‌کہ تم پہلے سے ہی پاگل ہو:grin:

یہ واقعی شرمندہ ہونے والی بات ہے ، بلکہ شرمندگی سے گڑنے والی بات ہے :timeout:
میں تو کسی بھانجے بھتیجے کا نام بھول جاؤں تو اس کے ابا یا اماں اتنے جوتے مارتے ہیں کہ بس !
وسلام

:noxxx:
بھائی ایک تو مجھے بہت چھوٹے بچے پسند نہیں اور پھر میں گھر پر کم ہی ہوتا ہوں ۔

ویسے میری بھانجی کا نام ابھی تک مجھے معلوم نہیں،جو چار پانچ ماہ کی ہے میرے خیال سے ۔

یہ دوسرا فقرہ خاصی حد تک صحیح لگتا ہے۔ غلط ویسے پہلا بھی نہیں ہے۔
:grin:
 

طالوت

محفلین
:noxxx:
بھائی ایک تو مجھے بہت چھوٹے بچے پسند نہیں اور پھر میں گھر پر کم ہی ہوتا ہوں ۔

ویسے میری بھانجی کا نام ابھی تک مجھے معلوم نہیں،جو چار پانچ ماہ کی ہے میرے خیال سے ۔
:grin:

بھئی چھوٹے بچے تو مجھے بھی اچھے نہیں لگتے مگر کم از کم نام نہیں بھولتا میں ۔۔ :)
وسلام
 

زین

لائبریرین
جھوٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ
اس دن تو کہہ رہی تھی کہ مجھے بچے اچھے نہیں لگتے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top