عمار ابن ضیا
محفلین
نہیں۔۔۔ جس کو مِس کیا ہے اسی سے ڈر تھا سینڈل کا۔۔۔ دوسری سے نہیں ہے۔آتی ہے ابھی بمع اپنی سینڈل کے، لیکن دوسری والی۔
نہیں۔۔۔ جس کو مِس کیا ہے اسی سے ڈر تھا سینڈل کا۔۔۔ دوسری سے نہیں ہے۔آتی ہے ابھی بمع اپنی سینڈل کے، لیکن دوسری والی۔
بہت اچھا کیا۔ اور یہ بالکل صحیح طریقہ ہے کہ جس پر غصہ ہو اُسی پر اتارا جائے۔
السلام علیکم
فون کرلو اپنی سہیلی کو
عمار بھائی آرہی ہے دوسری والی ابھی بتاتی ہوگی آپکو
یہ کیا ہورہا ہے ، عمار بھائی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ کہو تو بلوچی چپل بھیج دوں سینڈل والی کا مقابلہ کرنے کے لئے ۔
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فون نہیں کرسکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل میں یاد کرلو
ہاہاہا۔۔۔ خوش نہ ہو۔۔۔ دوسری والی آج کل غائب ہے۔
ارےےےے۔۔۔ یہ تم نے سب کے سامنے لکھ دیا۔۔۔ اگر سینڈل والی سہیلی ہوتی تو ایک آدھ سینڈل تمہیں بھی پڑجاتی۔۔۔
دل میں یاد کرلو
زینب کو مس کر رہا ہوں۔ خاص کر سیاست والے دھاگوں پر۔
بہت افسوس ہوا کسی نے مس نہیں کیا چلو ہم بھی ڈھیٹ بن جاتے ہیں