میںاپنی چھوٹی بہن کو مس کررہا ہوں۔
چھوٹی بہن کو۔۔۔پر میں تو تمہاری بڑی بہن ہوں نا
تو پھر کہیں آدھے گھر والی کی بات نہ کر رہا ہو؟
پوچھ لیتے ہیں۔
تو پھر کہیں آدھے گھر والی کی بات نہ کر رہا ہو؟
پوچھ لیتے ہیں۔
سیدھی بات ہے ان کو لے کر نہیں گئے نا تو فریاد کر رہے ہیں
کل گھر نہیں گیا تھا تو چھوٹی بہن یاد آرہی تھی ، وہ دو تین ٓسال کی ہے ۔