کوئی فائدہ نہیں ڈائٹنگ کرنے کا۔
مصرعہ عرض کیا ہے :
اک عمر چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک
کہاں گیا بچپن ؟ خط و کتابت ، کال شال ۔۔۔۔۔۔میں اپنے بچپن کو مس کررہا ہوں۔
ہمم ، مگر سوات تو تقریبا پہاڑی علاقہ ہے ۔۔ پہاڑ زیادہ دور تو نہ ہونگے ۔۔لا حول و لا قوۃ ۔ شمشاد بھائی اب مجھے کمرہ تو نہ کہیں
طالوت!ہم پہاڑی علاقے سے ہیں مگر پہاڑ پر نہیں رہتے۔
جی بالکل ہمارا گھر ہی پہاڑ کے دامن میں ہے مگر پہاڑ کے چوٹی پر بھی محلے کے محلے آباد ہیں ، خواتین لیڈیز پارک میں والک کر سکتے تھے مگر اب طالبان کے ڈر سے یہ ممکن نہیں رہاہمم ، مگر سوات تو تقریبا پہاڑی علاقہ ہے ۔۔ پہاڑ زیادہ دور تو نہ ہونگے ۔۔
ہمارے یہاں جسے ڈائٹنگ کروانی ہو اسے کھیت کھلیان کے چکر لگوا لو ۔۔
وسلام
زین بچبن کو اور شمشاد بھایہ پچپن ویں سال کو مس کر رہے ہیں 25 سال گزر گئے ہیں نا
کہاں گیا بچپن ؟ خط و کتابت ، کال شال ۔۔۔۔۔۔
وسلام
میں نے آخری بار والک بلکہ ہائکنگ 2007 کے عید الفطر کے چھٹیوں میں کی تھی جب ہم میاں دم، سوات کا ایک سیاحتی مقام، گئے تھے اور کوئی 3 گھنٹے مسلسل سفر کے بعد پہاڑ کے چوٹی پر گئے تھے ، اس کے بعد گھر سے نکلنے کا موقع ہی نہیں ملا اس طرح