کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ہائے ہائے ہائے میرا دل ۔۔۔۔۔۔ میرا دل ڈوب رہا ہے

ہائے بھری جوانی میں مر رہی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
مان لیا بھئی مان لیا۔ آپ نے واقعی جھنڈا گاڑا ہو گا۔ آپ نے واقعی میں وہ چوٹی سر کی ہو گی۔
اور یہ کہ آپ کی دماغی حالت بھی بالکل صحیح ہے۔

اور کیا لکھوں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top