ہے کہاں موصوف؟ ماسلام
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2009 #684 یہ لیجیئے ان کا فون نمبر ہی شاید تبدیل ہو گیا ہے۔ The subscriber is not in service کا پیغام آ رہا ہے۔
یہ لیجیئے ان کا فون نمبر ہی شاید تبدیل ہو گیا ہے۔ The subscriber is not in service کا پیغام آ رہا ہے۔
زینب محفلین مارچ 24، 2009 #687 یہ آپ لوگ میرا نمبر ٹرائی کر رہے ہو ۔ہاہاہا میرے پاس تو موبائل ہی کوئی نہیں،۔۔۔۔۔۔۔بنا دیا نا بےوقوف سب کو
یہ آپ لوگ میرا نمبر ٹرائی کر رہے ہو ۔ہاہاہا میرے پاس تو موبائل ہی کوئی نہیں،۔۔۔۔۔۔۔بنا دیا نا بےوقوف سب کو
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2009 #688 یہ تمہیں اپنے متعلق اتنی خوش فہمی کیوں ہے؟ میں تو ظفری بھائی کو فون کر رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2009 #690 تمہارے پاس موبائیل ہی نہیں تو نمبر کہاں سے تمہارا لکھنا تھا، ویسے یہ تمہیں نمبر کہاں پر لکھا ہوا نظر آ گیا؟ میں نے تو سارا دھاگہ چھان مارا مجھے تو کوئی نمبر نظر ہی نہیں آیا۔
تمہارے پاس موبائیل ہی نہیں تو نمبر کہاں سے تمہارا لکھنا تھا، ویسے یہ تمہیں نمبر کہاں پر لکھا ہوا نظر آ گیا؟ میں نے تو سارا دھاگہ چھان مارا مجھے تو کوئی نمبر نظر ہی نہیں آیا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2009 #692 لیکن ایسے اعلانات تو کئی ایک نمبروں سے ہوتے ہی رہتے ہیں۔ تو کیا وہ سارے کے سارے تمہارے ہی نمبر ہیں؟
زینب محفلین مارچ 25، 2009 #693 او ہو پا جی بتایا تو تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے مجھے آپ سے کام تھا وہ تو میں بھول ہی گئی ابھی پی ایم کر کے آئی
او ہو پا جی بتایا تو تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے مجھے آپ سے کام تھا وہ تو میں بھول ہی گئی ابھی پی ایم کر کے آئی
زینب محفلین مارچ 25، 2009 #697 لو میں ویسے ہی خوش ہو رہی تھی کوئی راز کی بات سننے کے لیے۔لنچ کو آپ ناشتے کے ٹائم پے کیوں مس کرتی ہیں
لو میں ویسے ہی خوش ہو رہی تھی کوئی راز کی بات سننے کے لیے۔لنچ کو آپ ناشتے کے ٹائم پے کیوں مس کرتی ہیں
جیہ لائبریرین مارچ 25، 2009 #698 یہاں 1 بجا ہے زینو۔ اور جہاں تک مجھے معلوم ہے 1 بجے لنچ کا ٹائم ہوتا ہے
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 25، 2009 #700 میں بھی آج اس کو مس کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابو جی اور سہیلی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔