جی اچھا ویسے کسی اور تھریڈ پر سنا تھا ان کے امتحان تھے، اب وہ آگئے ہیں، یہ دوسروں کے لئے ایک امتحان ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی اچھا ویسے کسی اور تھریڈ پر سنا تھا ان کے امتحان تھے، اب وہ آگئے ہیں، یہ دوسروں کے لئے ایک امتحان ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی یونس بھائی جب میں امتحانوں کی نعمت سے محروم نہیں رہا تو کوئی اور کیوں محروم رھے
وہ کہتے ہیں نا کہ جو چیز اپنے لیئے پسند کرو وہی اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے لیئے بھی کرو جب ہی ایمان کی حد تک پہنچو گے۔
ساجد بھائی تو ایسے گئے جیسے ایک مشہور چوپائے کے سر سے سینگ، پلٹ کر اردو محفل کی خبر بھی نہ لی۔
بتا تو دوں لیکن ڈرتا ہوں کہیں چوپایا برا ہی نہ مان جائے کہ اس کو اردو محفل میں کیوں گھسیٹا۔
اٹھارہ کے بعد تو جمع کا صیغہ استعمال ہو گا۔