کون کہتا ہے کے لمبوں کی عقل گھٹنوں میں ہوتی ہے۔قیصرانی نے کہا:یعنی کچھ دن بعد یہی گولی کوئی اور آپ کے نام کرنے کو کہےدھنک نے کہا:ارے صاحب باجو کو ماریں گولی کبھی ہم کو یاد کریں ۔
ویسے براہ کرم، جیسا کہ تیلے بھیا نے کہا، باجو ہم سب کے لئے انتہائی محترم ہیں، پلیز ان کے بارے کچھ ایسا ویسا مت کہیں
شکریہ تیلے بھیا، یہ مجھے اب پتہ چلا کہ اپ بھی لمبے ہیںتیلے شاہ نے کہا:کون کہتا ہے کے لمبوں کی عقل گھٹنوں میں ہوتی ہے۔
غلط، لمبے خود سے یہ بات کیوں کہنے لگےشمشاد نے کہا:سب ہی کہتے ہیں۔
میں بھی آپ لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔۔۔۔۔۔قیصرانی نے کہا:شکریہ تیلے بھیا، یہ مجھے اب پتہ چلا کہ اپ بھی لمبے ہیںتیلے شاہ نے کہا:کون کہتا ہے کے لمبوں کی عقل گھٹنوں میں ہوتی ہے۔
گڈ، یعنی پورا قافلہ بننے والا ہےراہبر نے کہا:میں بھی آپ لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔۔۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:غلط، لمبے خود سے یہ بات کیوں کہنے لگےشمشاد نے کہا:سب ہی کہتے ہیں۔
اوہ ہاں، معذرت، ابھی نظر پڑیتیلے شاہ نے کہا:نہیں جی ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے
اللہ کا یہ بڑا کرم رہا
قیصرانی نے کہا:غلط، لمبے خود سے یہ بات کیوں کہنے لگےشمشاد نے کہا:سب ہی کہتے ہیں۔
تیلے شاہ نے کہا:کون کہتا ہے کے لمبوں کی عقل گھٹنوں میں ہوتی ہے۔قیصرانی نے کہا:یعنی کچھ دن بعد یہی گولی کوئی اور آپ کے نام کرنے کو کہےدھنک نے کہا:ارے صاحب باجو کو ماریں گولی کبھی ہم کو یاد کریں ۔
ویسے براہ کرم، جیسا کہ تیلے بھیا نے کہا، باجو ہم سب کے لئے انتہائی محترم ہیں، پلیز ان کے بارے کچھ ایسا ویسا مت کہیں
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:قیصرانی نے کہا:باجو بھی گم لگ رہی ہیں
ارے صاحب باجو کو ماریں گولی کبھی ہم کو یاد کریں ۔
یہ لیں بھئی یہاں تو فائرنگ شروع ہو رہی ہے، تو میں نیواں نیواں ہو کر کھسک لوں۔
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:ارے واہ جی واہ اسکو کہتے ہیں دل کو دل سے راہ
شمشاد جی نے ہم کو یاد کیا ہم بھی انکی یاد میں کھنچے چلے آئے ہیں
کچے دھاگے سے یا پکی ڈور سے