کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

محب بھائی، آپکی نوازش ہے کہ آپ نے اس ناچیزکویادرکھا۔ میں حاضرہوں بھائی، کسی بھی قسم کی کوئی بھی ضرورت ہوتوبلاجھجک بتائیں۔


والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی کوئی مس کرنے والی چیز ہے؟ ایک روٹی اور تھوڑا سا گُڑ اور وہ بھی پشوری، چلو جی لنچ ہو گیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، تہوار تو کئی ہیں اور چھٹی بھی اکثر ہو جاتی ہے۔ تقریباً ہر ماہ ایک یا دو چھٹیاں تو کہیں نہیں گئیں

بوچھی نے کہا:
جی چھوٹے بھیا ، میں ادھر ہوں کاہے اداس ہورہے ہیں ۔؟ :? مسکرائیے ۔

ارے نہیں یاد آگیا
zzzbbbbnnnn.gif

ایک سے زائد بار مسکرانے کی ضرورت نہیں ۔ ایک بار ہی بہت ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
گڈ، اب :)
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ اختتامِ ہفتہ کے علاوہ بھی ہر ماہ چھٹیاں ہوتی ہیں؟

یہاں تو پورے سال میں اختتامِ ہفتہ کے علاوہ صرف دو دفعہ چھٹی ہوتی ہے اور وہ بھی عیدین پر اور بس۔ کیا سرکاری اور کیا غیر سرکاری۔ فرق صرف یہ ہے کہ سرکاری ملازمین کو زیادہ چھٹیاں ملتی ہیں اور غیرسرکاری ملازمین کو کم۔
 

قیصرانی

لائبریرین
دراصل ایسا ہے کہ کچھ مواقع پر ایک دن کی چھٹی، کچھ پر دو دن کی چھٹی اور کچھ پر تین دن کی چھٹی۔ اکثر تہوار ایسے ہوتے ہیں کہ وہ جمعہ کے دن مقرر ہوتے ہیں۔ یعنی جمعہ، ہفتہ اور اتوار ایک ساتھ چھٹی۔ ابھی کل یہاں مڈ سمر ڈے یعنی یوہانُس ہے۔ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی تین چھٹیاں۔ اس سے اگلا ہفتہ سکول کی طرف سے گرمیوں کی چھٹیاں۔ کل مل ملا کر دس دن :)
 

شمشاد

لائبریرین
دوسرے لفظوں میں موجاں ہی موجاں
مزے کرو

آج حکیم خالد صاحب کو مس کر رہا ہوں۔
 

دھنک

معطل
ارے واہ جی واہ اسکو کہتے ہیں دل کو دل سے راہ :)
شمشاد جی نے ہم کو یاد کیا ہم بھی انکی یاد میں کھنچے چلے آئے ہیں :)
 

دھنک

معطل
سارہ خان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ارے میری تو اپنی واپسی ایک دو دن پہلے ہوئی ہے
میں تو خود دل میں سوچ رہا تھا کہ دیکھو تو سہی اس لڑکی کو مجھے یاد تک نہیں کیا۔

میں ہوتی تو یاد کرتی نہ ۔۔۔۔ چلو پھر حساب برابر ۔۔۔ :p ۔۔ اور آپ کو بھی واپسی مبارک ۔۔ :p



:cry: سارہ جی آپ نے بھی ہم کو یاد نہ کیا :?: :cry:
 

تیلے شاہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ہاں اب تو یہی کہیں گے نہ آپ ۔۔۔ :) ۔۔ اس کو بہلائیں جو آپ کو جانتا نہ ہو ۔۔۔ :wink:

سارہ خاصہ خطرناک جملہ ہے شاہ جی کو اس کو بہلانا شروع کر دیا جسے جانتے ہی نہیں تو پھر شاہ جی کو کون سنبھالے اور بہلائے گا :wink:
فکر ناٹ محب
شاہ جی جانے بوجھے بغیر کسی کو نہیں بہلاتے
8)
 

قیصرانی

لائبریرین
دھنک نے کہا:
:roll: ارے صاحب باجو کو ماریں گولی :p کبھی ہم کو یاد کریں ۔ :cry:
یعنی کچھ دن بعد یہی گولی کوئی اور آپ کے نام کرنے کو کہے :lol:

ویسے براہ کرم، جیسا کہ تیلے بھیا نے کہا، باجو ہم سب کے لئے انتہائی محترم ہیں، پلیز ان کے بارے کچھ ایسا ویسا مت کہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top