عمار ابن ضیا
محفلین
farzooq ahmed نے کہا:کسی کو نہیں
جب کوئی مجھے نہیں کرتا تو میں کیوں کسی کو کروں![]()
![Exclamation :!: :!:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/icon_exclaim.gif)
farzooq ahmed نے کہا:کسی کو نہیں
جب کوئی مجھے نہیں کرتا تو میں کیوں کسی کو کروں![]()
سارہ خان نے کہا:ہاں اب تو یہی کہیں گے نہ آپ ۔۔۔۔۔ اس کو بہلائیں جو آپ کو جانتا نہ ہو ۔۔۔
![]()
محب علوی نے کہا:سارہ خان نے کہا:ہاں اب تو یہی کہیں گے نہ آپ ۔۔۔۔۔ اس کو بہلائیں جو آپ کو جانتا نہ ہو ۔۔۔
![]()
سارہ خاصہ خطرناک جملہ ہے شاہ جی کو اس کو بہلانا شروع کر دیا جسے جانتے ہی نہیں تو پھر شاہ جی کو کون سنبھالے اور بہلائے گا![]()
جی شمشاد بھائی، ابھی جمعہ سے دس دن کی چھٹی ہے۔ اس وقت اچھی گپ شپ رہے گیشمشاد نے کہا:قیصرانی کی لگتا ہے مصروفیات بہت بڑھ گئی ہیں۔
قیصرانی نے کہا:باجو بھی گم لگ رہی ہیں![]()
زکریا نے کہا:میں تمہیں مس کر رہا ہوں۔ نہیں، تمہیں نہیں، تمہیں۔![]()