کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اگر واثق کی شادی کہیں اور طے ہوئی تو میں گنڈاسہ لے کر پہنچ جاؤں گا۔ ویسے ڈاکٹر صاحب آ کیوں نہیں رہے؟ اسی کی تو تشویش ہے۔
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سہیلی ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ کہاں ہیں آپ ۔ ؟ میں یاد کر رہی ہوں ۔ آجائیے ۔



Dancing_Doll.gif

میں آئی آئی آئی آئی آئی۔۔۔۔۔۔۔سہیلی۔۔۔۔۔آجا ا ا ا ا ا ا



باجو یھ اتنا مٹکنا کہاں سے سیکھا ہے، تھکتی نہیں؟
:shock:




فرزانہ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہیں ۔؟؟؟؟
01hmm.gif
 

جیہ

لائبریرین
یعنی کہ چاچا خواہ مخواہ :lol:

خیر موسٹ ویلکم۔ لیکن شاید آپ کو تو کسی نے مس ہی نہیں کیا



اور میں تو آج سکول والی مس کو مس کر رہی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
جیہ نے کہا:
یعنی کہ چاچا خواہ مخواہ :lol:

خیر موسٹ ویلکم۔ لیکن شاید آپ کو تو کسی نے مس ہی نہیں کیا



اور میں تو آج سکول والی مس کو مس کر رہی ہوں

اب ظاہر ہے مس تو اسے کیا جاتا ہے جس کی پہلے سے کوئی مس ہو۔
ہم بچارے کہاں کنتی میں‌ آنے والے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ثناء اللہ صاحب ابھی تک نہیں آئے۔ ان کی تو شادی کی سالگرہ ہے آج۔ اور وہ بھی پہلی سالگرہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
یعنی کہ چاچا خواہ مخواہ :lol:

خیر موسٹ ویلکم۔ لیکن شاید آپ کو تو کسی نے مس ہی نہیں کیا

اور میں تو آج سکول والی مس کو مس کر رہی ہوں

سکول والی مس کی تو ابھی 5 یا 7 چھٹیاں باقی ہیں۔ ویسے کل ذرا کی ذرا آئی تو تھیں اور ایک دو خطوط بھی لکھے تھے۔
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ ثناء بھائی کو جہاں اس موقع پر ہونا چاہیئے وہ وہاں موجود ہیں ۔

ویسے میں آج اپنی ماں کو بہت مس کررہا ہوں کہ ایک عرصے بعد ماں کی قربت نصیب آئی تھی ۔ خیر ۔۔۔ میں کچھ دنوں شکاگو کا خود ہی چکر لگا لوں گا ۔
 

ظفری

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ماں کو مس کر رہے ہیں یا ماں کے ہاتھوں کو؟ :)

دونوں‌ کو ۔۔۔۔ :lol:
پچھلے ہی ہفتے مار کھائی تھی کہ میں موٹر بائیک لینے جا رہا تھا ۔ انہوں نے فون پر سن لیا کہ میں کسی دوست کے ساتھ خریدنے جا رہا ہوں اور بہن نے پہلے ہی فون کر کے پچھلے سالوں کی روئیداد سنا دی تھی کہ یہاں سے کبھی پاکستان خبر نہیں گئی تھی کہ میرے ساتھ کئی دفعہ موٹر بائیک پر کیا ہوچکا ہے ۔ ہمیشہ چھپا کر ہی رکھا ۔ اب پتا چلا ہے تو انہوں نے سب کسریں نکال رکھ چھوڑیں ۔ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top