اور ہاں سارہ۔۔میں چھٹیوں میں مصروف رہی۔ گھر میں مہمان بھی آتے رہے۔ اور امی ابو دونوں بیمار ہیں، اس لیے ان کی تیماداری میرا فرض بنتا ہے۔ کچھ دن تک پہلے وقت پر آن لائن نہیں آ سکوں گی۔آجکل رات کو دیر سے فارغ ہو کر آن لائن آتی ہوں۔
ضبط کی کوئی خیر خبر؟
جیسا کہ شمشاد بھائی نے بھی کہا کہ سبہی بیمار ہوتے ہیں۔ بس گلا خراب اور بخار۔۔۔ ابھی مہمانوں کو روکا ہوا ہے کہ ابھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔۔ کچھ دن بعد آنا۔۔ھمم کیا ہوا امی ابو کو ۔۔ امی ابو کے ساتھ مہمانوںکی بھی تو تیمارداری کرنی پڑتی ہوگی نہ ۔۔:tounge: حجاب بھی شادی میں بزی ہوگی ۔۔ میرے گھر میں پینٹ ہونے والا ہے کچھ دن میں ۔۔ تم دونوں جب تک آو گی ۔۔ تو میں غائب ہو چکی ہونگی تین چار دن کے لئے ۔۔۔ چلو امی ابو کا بہت خیال رکھنا ۔۔ اور میری طرف سے بہت مبارکباد ۔۔
جیسا کہ شمشاد بھائی نے بھی کہا کہ سبہی بیمار ہوتے ہیں۔ بس گلا خراب اور بخار۔۔۔ ابھی مہمانوں کو روکا ہوا ہے کہ ابھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔۔ کچھ دن بعد آنا۔۔
حجاب کے کزن کی شادی بھی بالکل اسی تاریخ کو ہے۔ یعنی 7 کو بارات اور 9 کو ولیمہ۔۔۔تو وہ تو وہاں گئی ہو گی۔ تم اور مین ولیمے پر چلتے ہیں۔ سرپرائز-